محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم لوگ میرے پاس جھگڑے لے کر آتے ہو، حالانکہ میں ایک انسان ہوں، اور ممکن ہے کہ تم میں سے کوئی دوسرے سے دلیل دینے میں چرب زبان ہو ۔ میں تو صرف اس کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہوں جو میں سنتا ہوں، اب اگر میں کسی کو اس کے بھائی کا کوئی حق دلا دوں (اور وہ حقیقت میں اس کا نہ ہو) تو وہ اسے نہ لے کیونکہ میں اس کو جہنم کا ٹکڑا دلا رہا ہوں
(صحیح بخاری ، کتاب الحیل : 6967 ،،نسائی، تاب آداب القضاة : 5422 (5424))