• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اللہ تعالیٰ نے آسمان سے دل کی بیماریوں کے لیے قرآن مجید سے بڑھ کر شفا بخش نسخہ اور کوئی نہیں اتارا
حافظ ابن قیمؒ
[ابن القيم/الداء والدواء ص7]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی آپکی ہر پسندیدہ چیز کو دوام (ہمیشگی) بخشیں تو ضروری ہے کہ آپ اللہ تعالی کی پسندیدہ چیز پہ ہمیشگی اختیار کریں۔"
[البداية والنهاية ١٠/٣٣٠]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جاہل کی علامت یہ ہےکہ ہرموقعہ پرغصہ کرےگا،رازکوافشاکرنے والاہوگا،ہرکسی پراعتمادکرےگا، غیرمناسب موقعہ پرنصیحت کرےگا۔
امام ابن منصور

سیراعلام النبلاء :12/ 213-214
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ابن تيمية : ( الشهوة والغضب خُلِقا لمصلحة ومنفعة ، لكنّ المذموم هو العدوان فيهما )
مجموع الفتاوى ١٣/ ٨٣

امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں:
شہوت اور غصے (جیسی صفات) کو مصلحت اور فائدے کے لیے پیدا کیا گیا ہے، لیکن جو قابل مذمت بات ہے وہ ان صفات میں حد سے بڑھنا ہے
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام ابن تيمية: ليس تحت أديم السماء كتاب أصح من البخاري ومسلم
بعد القرآن (مجموع الفتاوى 18/74)

آسمان کے نیچے قرآن مجید کے بعد بخاری ومسلم سے بڑھ کر صحیح ترین کتاب اور کوئی نہیں!
ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حافظ ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"بلاشبہ اللہ تعالٰی نے آنکھ کو دل کا آئینہ بنایا ہے لہذا جب انسان اپنی نظر کو جھکا لیتا ہے تو دل اپنی شہوت و ارادے کو جھکا دیتا ہے اور جب انسان اپنی نظر کو کھلا چھوڑ دیتا ہے تو دل بھی اپنی شہوت کو بے لگام چھوڑ دیتا ہے۔"

( روضة المحبين و نزهة المشتاقين : ٩٢ ، طبع دار الكتب العلمية بيروت)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
" دنیا عمل کا گهر اور آخرت جزا کا گهر هے، جو یہاں عمل نہیں کرے گا وه وہاں نادم هو گا۔"
[ الزهد للبيهقي 282 ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عِفّت کی حفاظت اور فقہی فائدہ ...
اگر کسی خاتون نے وضو کرنا ہو مگر اس کے اور پانی کے درمیان فاسق لوگ حائل ہوں تو وہ تیمم کر لے، کہ عِفّت کی حفاظت اولی ہے۔
(المغني لابن قدامة : 176/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
متقی ہونے کیلیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو،یا وہ خطا ومعصیت سے معصوم پیدا کیےگئے ہوں،اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کرلیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتارہتا ہے۔
"شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ"

منهاج السنة【 82/7 】
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خبردار ان لوگوں میں سے مت ہونا جن کو خبط ہوتا ہے کہ ہمارے فتووں پر عمل کیا جائے، ہماری آراء کو پھیلایا جائے، اور ہماری باتوں کو سنا جائے۔
(امام سفیان ثوری رحمہ الله)

(الجرح والتعديل لابن أبي حاتم : ٨٧/١، رجاله ثقات)
 
Top