میرے پاس سب کھل رہی ہیں میں نے چیک کر کے ہی دی ہیں لیکن ایک مرتبہ پھر دیکھ لیتا ہوںاچھی کوشش ہے
بعض سائٹ کھل نہیں رہیں یہ بھی چیک کریں
کیا فتح اللہ گولن صوفی افکار کے حامل ہیں؟مشہور ترکی مفکر فتح اللہ گولن
http://fgulen.com/ur/books-pk
جی ایسا ہی ہےکیا فتح اللہ گولن صوفی افکار کے حامل ہیں؟
آپ نے یاد دلایا تو ہمیں اپنا سوال یاد آیا۔۔ابتسامہ!جی ایسا ہی ہے
نعیم بھائی کوئی بات نہیں عمر کا تقاضا ہےآپ نے یاد دلایا تو ہمیں اپنا سوال یاد آیا۔۔ابتسامہ!