• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت طیبہ ایک تصویری نمائش

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,235
پوائنٹ
402
الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خواتین کی معقول تعداد نے اس میں بہت دلچسپی لی بطور خاص سیرت آرٹ گیلری جس کی تصاویر ایڈٹ کر کے یہاں اپلوڈ کروں گا ایک خاتون کا تبصرہ تو یہ تھا کہ زندگی میں پہلی مرتبہ سیرت سے دل چسپی ہوئی ہے اتنے خوبصورت انداز میں سیرت کے تمام مراحل کو قد آور پینافلیکسز کے ذریعے واضح کیا گیا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,235
پوائنٹ
402
جبکہ شرکت کرنے والوں کے لیے 150 روپے فیس بھی رکھی ہوئی تھی اس کے باوجود 150 سے زائد خواتین نے تسجیل کروائی اور وقت کی کمی کے پیش نظر ہمیں منع کرنا پڑا لیکن خواتین کی دلچسپی ہمارے شاندار مستقبل کی طرف اشارہ کر رہا تھا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,235
پوائنٹ
402
حیدرآباد کے ایک ساتھی نے اس بات کی خواہش کا اظہار کیا کہ اگر یہی نمائش ہم حیدرآباد میں کرنا چاہتے ہیں اب یہی تمام پینا فلیکسز اور مواد حیدرآباد میں استعمال ہوں گے ان شاء اللہ جس کا اعلان اسی فورم میں کر دوں گا
 
Top