lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
محترم @طاہر اسلام بھائی محترم @lovelyalltime بھائی کوئی بھائی وقت نکال سکتا ہے تو بتا دے تاکہ پھر مقلدوں کے پاس جا کر کچھ وضاحتیں لے سکوں جزاکم اللہ خیرا
میرے بھائی وقت ہے وقت ہے - لیکن جس طرح ہم مقلدوں کے پاس جا کر کچھ وضاحتیں مانگ رہے ہیں - کیا اسی طرح ہم غیر مقلدوں سے بھی وضاحتیں مانگ سکتے ہیں - میں نے غلطی سے اس فورم پر کچھ وضاحتیں مانگی ہیں جس پر مجھے بین ہونے کی دھمکی دی گئی - میں ثبوت دے سکتا ہوں - کیا اس فورم پر صرف مقلدوں سے ثبوت مانگا جا سکتا ہے یا غیر مقلدوں سے بھی مانگا جا سکتا ہے -
امید نہیں کہ یہ پوسٹ ماڈریٹر صاحب منظور کریں لیکن کوئی بات نہیں - الله دیکھ رہا ہے -
آپ کا بھائی لولی آل ٹائم