محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
خوارج !
- اسلام میں شروع سے دراڑ ڈالی تو خوارج نے
- اسلام کو دو لخت کیا تو خوارج نے
- نبی ﷺ کے انصاف پر بھونکے تو خؤارج
- صحابہ پر کفر کے فتوے لگائے تو خوارج نے
- کفار کو چھوڑ کر کلمہ گو کے قتل کیے تو خوارج نے
- یہ خؤارج وہ ہیں جن کو میرے نبی ﷺ نے جہنم کے کتے کہا
- ان کی بربریت پر کفار کو بھی شرم آتی ہے
- روز اول سے نہ اسلام کو کچھ دے سکے بلکہ حقیقی مجاہدین سے علاقے چھین کر مسلمانوں کو قتل کرتے رہے
- اسلامی فاتحین کی تکفیر کی تو ان خؤارج نے
- اسلام کے سپاہیوں کو قتل کیا تو خوارج نے
- یہ وہ ہیں جن کی نمازیں عام مسلمانوں سے زیادہ اچھی معلوم ہوتی ہیں ، لیکن یہ دین سے ایسے نکل چکے ہیں جیسے تیر اپنے شکار سے
- خوارج وہ ہیں جو صرف مسلمانوں کا ہی قتل کرتے ہیں بت پرستوں کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
- یہ خؤارج وہی ہیں جن کی روحانی اولادیں آج پاکستان کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیے ہیں ۔
- یہ ہر دور میں نکلتے رہیں گے یہاں تلک کہ ان کا آخری لشکر دجال سے جا ملے گا ۔
- یہ خؤارج زیر آسمان سب سے بد ترین مخلوق ہیں ۔
- یہ خؤارج وہ ہیں جن کو جہاں دھر لیا جائے قتل کرنیکا حکم ہے ۔
- یہ خوارج وہ ہیں جن سے قتال کی بہت فضیلت ہے ۔
- ان کے ہاتھوں سے شھید ہونیوالا زیر آسمان افضل شھید ہوگا
- ان کو عاد و ثمود کی طرح مٹا دینے کا حکم ہے اسلیے ان کو تختہ دار پر پہنچانا تمہاری اور میری ذمہ داری بنتی ہے ۔
https://www.facebook.com/KRexposrd/photos/a.295018630621804.1073741828.295012693955731/298956743561326/?type=1&theater