• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوال جواب والے سیکشن میں ایک نیا اضافہ کریں.

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

انتظامیا سے درخواست ہے کی سوال جواب والے سیکشن میں ایک نیا اضافہ کریں.
کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کو آپن فورم پر پوچھنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے.
ایسا سیکشن بنایا جائے جہاں سوال پوچھنے کے بعد سوال اور جواب دونوں ہی دوسرے اراکین کی نظروں سے اوجھل رہیں. کیا ایسا کرنا ممکن ہے.؟
یا کوئی ایسی سرویس کی اجازت دیں کی ہم اس فورم پر موجود علماء کرام سے سیدھے ذاتی پیغام کے ذریے سوال و جواب محصول کر سکیں.

ولسلام.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
مجھے تو کوئی ایسا ویسا (مردانہ جنسی و جسمانی مسائل وغیرہ کے بارے میں) سوال پوچھنا ہو تو میں ابو الحسن علوی بھائی کو زاتی پیغام بھیج دیتا ہوں۔میرے کئی سوالات کے جوابات دے چکے ہیں شیخ علوی صاحب۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
آئیڈیا اچھا ہے۔ لیکن یہ چیک کرنا پڑے گا کہ آیا تکنیکی طور پر ممکن ہے یا نہیں۔ تب تک کے لئے آپ ارسلان بھائی کے بتائے طریقے پر عمل کر سکتے ہیں۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,756
پوائنٹ
332
السلام علیکم،

انتظامیا سے درخواست ہے کی سوال جواب والے سیکشن میں ایک نیا اضافہ کریں.
کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کو آپن فورم پر پوچھنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے.
ایسا سیکشن بنایا جائے جہاں سوال پوچھنے کے بعد سوال اور جواب دونوں ہی دوسرے اراکین کی نظروں سے اوجھل رہیں. کیا ایسا کرنا ممکن ہے.؟
یا کوئی ایسی سرویس کی اجازت دیں کی ہم اس فورم پر موجود علماء کرام سے سیدھے ذاتی پیغام کے ذریے سوال و جواب محصول کر سکیں.

ولسلام.
وعلیکم السلام
بہت اچھی تجویج ہے انتظامیا کو اس پر غور کرنا چاہیے
جزاک الله خیرا امیر بھائی
 
Top