طارق بن زیاد
مشہور رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2011
- پیغامات
- 324
- ری ایکشن اسکور
- 1,719
- پوائنٹ
- 139
السلام و علیکم
میری اک تجویز ہے وہ یہ کہ تھریڈ کا پہلا صفحہ دوسرے تمام صفحوں میں نظر آنا چاہے
کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر ہم تھریڈ کہ دوسرے صفحہ پر ہوں تو ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ تھریڈ میں کیا لکھا ہے۔اسکے لے ہمیں دوبارہ پہلے صفحہ پر آنا پڑتا ہے۔
امید کہ انتظامیہ اس بات پر غور کریگا۔ان شاء اللہ