اقترب للناس کے مضامین
۱۔ حساب کا وقت قریب آگیا ہے
۲۔ایمان نہ لانے والی بستیاں ہلاک ہوگئیں
۳۔ظالم بستیوں کی تباہی اور دوسری قوم کا ابھرنا
۴۔ زمین و آسمان کی تخلیق کوئی کھیل نہیں
۵۔اگر ایک سے زائد خدا ہوتے
۶۔ قرآن کا موازنہ دیگر الہامی کتب سے
۷۔ خدائی کے جھوٹے دعویدار کی سزا جہنم ہے
۸۔سب زمین و آسمان باہم ملے ہوئے تھے
۹۔کسی انسان کو ابدی زندگی نہیں ملی
۱۰۔انسان جلد باز مخلوق ہے
۱۱۔زمین مختلف سمتوں سے گھٹ رہی ہے
۱۲۔بن دیکھے رب سے ڈرنے والے
۱۳۔ ابراہیمؑ کاباپ دادا کی بت پرستی سے انکار
۱۴۔ ابراہیمؑ نے بتوں کو توڑ دیا
۱۵۔ ابراہیمؑ کے لئے آگ ٹھنڈی ہو گئی
۱۶۔ ابراہیمؑ اور لوطؑ کابابرکت خطے کوجانا
۱۷۔نوحؑ کی پکار اور کربِ عظیم سے نجات
۱۸۔کھیت کے مقدمہ میں سلیمانؑ کا فیصلہ
۱۹۔داؤدؑ کے لئے پہاڑ اور پرندے مسخر تھے
۲۰۔ سلیمانؑ کے لیے جن و ہوا مسخر تھے
۲۱۔ ایوبؑ کی دعا اور بیماری سے نجات
۲۲۔ یونسؑ :غم سے نجات کی دعا قبول
۲۳۔ زکریاؑ : بیوی کو شفا اور وارث کا عطا ہونا
۲۴۔بی بی مریم کے اندر اللہ نے روح پھونکی
۲۵۔ جب یاجُوج و ماجوج نکل پڑیں گے
۲۶۔جھوٹے معبود اور ان کو پوجنے والے
۲۷۔زمین کے وارث نیک بندے ہونگے
۲۸۔مہلت کافروں کے لئے فتنہ ہے
۲۹۔ حشرمیں ماں بچے سے بھی غافل ہوجا ئیگی
۳۰۔ انسانی تخلیق کے مراحل کی تفصیل
۳۱۔اللہ ہی مردوں کو زندہ کرتا ہے
۳۲۔علم کے بغیر خدا کے بارے میں جھگڑنا
۳۳۔ذاتی مفادات کے لئے اللہ کی بندگی کرنا
۳۴۔مومن و مشرک کا فیصلہ قیامت میں ہوگا
۳۵۔کافروں کے لئے آگ کے لباس تیار ہیں
۳۶۔مومنوں کے لئے آراستہ ریشمی لباس
۳۷۔ کعبہ میں سب کے حقوق برابرہیں
۳۸۔ کعبہ کی تعمیر کا مقصد
۳۹۔ جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا
۴۰۔ہر امت کے لئے قربانی کا قاعدہ مقرر ہے
۴۱۔اللہ کو قربانی کا گوشت نہیں ، تقویٰ پہنچتا ہے
۴۲۔ظلم کے خلاف جنگ کی اجازت ہے
۴۳۔کتنے ہی عالیشان قصر کھنڈر بن چکے ہیں
۴۴۔اللہ کا ایک دن ہزار برس کے برابر ہے
۴۵۔قرآن کو نیچا دکھانیوالے دوزخ کے یار ہیں
۴۶۔قیامت کی گھڑی یا منحوس دن کا عذاب
۴۷۔ ہجرت کے دوران مارے جانے والے
۴۸۔ رات سے دن اوردن سے رات نکلنا
۴۹۔ کشتی ایک قاعدے کے تحت تیرتی ہے
۵۰۔ سب کچھ ایک کتاب میں درج ہے
۵۱۔ منکرین ِحق کے لیے آگ کا وعدہ
۵۲۔ جھوٹے معبود مکھی سے بھی چیز نہیں چھڑا سکتے
۵۳۔ انسان اور فرشتے دونوں پیغام رساں ہیں
۵۴۔مومنوں کا نام پہلے بھی مسلم ہی تھا