محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 156
- پوائنٹ
- 116
@مظاہر امیر بھائی کیا چلا سافٹ ویئر؟
آمین وإيّاكمجزاک اللہ محمد فراز بھائی ،آپ کی رہنمائی کی وجہ سے میرا بھی یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اور سافٹ وئیر بہترین چل رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ تمام بھائیوں کو جزائے خیز عطا فرمائے آمین
اس طرح کا تو نہیں مگر موبائل کے لئے بہترین ہےموباىل کے لے اس طرح کا کوی آیپ ِ؟
رَن اُس اَیڈْمِنِسْٹِریٹَر کَرْکے چلاو بھائیالسلام علیکم میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے اور ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد نہ تو کوئی ایرر ڈسپلے ہوتا ہے اور نہ ہی سافٹ رن ہوتا ہے ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا تو میں ون رار سے ڈائریکٹ اپیلیکیشن فائل کو رن کرتا تھا تو 5 منٹ بعد سافٹ وئیر چل جاتا تھا لیکن ایکسٹریکٹ کرنے سے نہیں چلتا تھا ۔ ابھی دونوں طرح سے نہیں چل رہا اور کوئی ایرر بھی نہیں ظاہر ہو رہا ۔ جزاک اللہ