عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,158
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجنے کا حکم ہے ،درود بھیجنے کا طریقہ تو معلوم ہے، آپ پر سلام بھیجنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ جیسے لوگ مسجدوں میں فجر کی نماز کے بعد کھڑے ہوکر سلام پڑھتے ہیں کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ اور لوگ الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کہ کر سلام بھیجتے ہیں کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ اور سلام کے صیغے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں انکی طرف رہنمائی کر دیں.