• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب
مصنف
عبد السلام جمالی
Title Page --- Molwi-Ilyas-Ghuman-Dewbandi-Ka-Takib.jpg
تبصرہ

مولوی الیاس گھمن صاحب ایک کٹر متعصب حنفی ہیں جنہوں نے اپنی تقریر و تحریر میں مسلک حق ’’مسلک اہل حدیث ‘‘کو ہمیشہ نشانہ بناتے ہوئے اپنے اندر کا بغض ظاہر کیا ہے اور اپنے باطل مسلک کو حق بنا کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ موصوف نے اپنی کتاب ’’ خطبات متکلم اسلام‘‘ میں کئی مختلف فیہ مسائل کو موضوع سخن بنا کر جماعت اہل حدیث پر اعتراضات کھڑے کیے ہیں اور عام عوام کے ذہنوں میں اشکال پیدا کیے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب ‘‘ مولانا عبد السلام جمالی صاحب (متعلّم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ )کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں مولوی الیاس گھمن کے خطبات پر مشتمل مجموعہ ’’ خطبات متکلم اسلام‘‘ کی جلد اول میں پیش کیے گئے اعتراضات کا کتاب و سنت اور سلفی علماء کی تحریروں کی روشنی میں جائزہ پیش کیا ہے۔ کئی مقامات پر ان کے اپنے گھر کے حوالے بھی پیش کیے ہیں ۔(م۔ ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 9
پیش لفظ 11
انبیاء کرام کی نماز اور احناف 13
موضوع روایت 15
ہر شخص ولی ہے چاہے فاسق فاجر ہو ؟ 17
ضعیف روایت اور متکلم اسلام 22
خلاصۃ التحقیق 28
انگریزوں کا ایجنٹ کون 32
صاحب قبر کا وسیلہ 36
صحابیت اور قربت میں فرق 45
احناف اور عقیدہ وحدت الوجود 47
کیا حنفی اہل سنت والجماعت میں سے ہیں 50
شرکیہ اور کفریہ عقائد 55
علماء دیوبند کی اندھی تقلید 58
ختم نبوت کا انکار 61
مسلک محمدی یا کوفی 62
اہل تشیع اور احناف 64
احمدی سے حنفی تک 66
مرزا کی تکفیر کا پہلا فتویٰ 76
احناف اور اہل حرمین شریفین 90
کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ 105
کیا اللہ حاضر ناظر ہے 114
ناسخ منسوخ کی پہچان 124
آمین بالجہر کا ثبوت 125
فاتحہ خلف الامام 127
دیوبندیوں ختم نبوت کا منکر 134
قول صحابی فعل صحابی اور فہم صحابی 145
مسئلہ حیاۃ النبیﷺ 151
شہید کا نماز جنازہ 160
مسئلہ آمین بالجہر 169
الیاس گھمن دیوبندی کا اہل حدیثوں پر جھوٹ 183
تقلید کی خرابیاں 188
سنت رسولﷺ اور حنفی تاویلات 199
جلدی افطاری کرنا سنت ہے 220
حلالہ اور احناف 225
تین طلاقوں کے بعد 228
مقلدوں کا حلالہ اور شیعوں کا متعہ 235
 
Top