• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید
مصنف
ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف
Title Page --- Mukhtasir-w-Ba-Rabat-Khalasa-Mazameen-e-Quran.jpg
تبصرہ

قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی ٰنے اس کتاب ِ ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے جیسے کہ ارشاد گرامی ہے کہ ونزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سینکڑوں موضوعات پر مشتمل ہے مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘ اور شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ ’’ مختصر و باربط(خلاصہ مضامین قرآن مجید)‘‘ شیخ الحدیث و التفسیر مولانا سید محمد حسین نیلوی ، شیخ القرآن مولانا عبد السلام صاحب رستمی کے افادات پر مشتمل ہے ۔مذکورہ شیخین کے تلمیذ رشید ڈاکٹر ابو سلمان سراج الاسلام حنیف نے اسے مرتب کر کے حسنِ طباعت سے آراستہ کیا ہے۔(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
Top