• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا حسین سے محبت جزو دین جزو ایمان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,547
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
سیدنا حسین سے محبت جزو دین جزو ایمان
نام مصنف
ڈاکٹر عبید الرحمن محسن
نام ناشر
جامعہ کمالیہ راجووال
Title Page --- Syedna-Hussain-RA-se-Mohabbat.jpg
تبصرہ

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت جزوِ ایمان ہے کیونکہ آپﷺ نے انہیں ’’جنت کے نوجوانوں کا سردار‘‘ قرار دیا اور فرمایا کہ جس نے حسن و حسین سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اپنے بھائی سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے ایک سال چھوٹے تھے ۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ ہجرت کے چوتھے سال شعبان کے مہینے میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش پر رسول اللہ ﷺ بہت خوش ہوئے اور آپ کو گھٹی دی ۔رسول اللہ ﷺ نے آپ کا نام حسین رکھا ۔ حسن و حسین کی فضیلت سے متعلق اکثر احادیث دونوں میں مشترک ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے اپنے سایہ عاطفت میں اپنے ان نواسوں کی تربیت کی ۔ زیر نظر کتاب ’’ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت‘‘ معروف واعظ، محقق اور مصلح پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمن محسن حفظہ اللہ (مدیر دار الحدیث جامعہ کمالیہ راجووال ) کے ایک خطبہ کی کتابی صورت ہے جو کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پر مبنی ایک تحقیقی و علمی کتاب ہے۔ (آمین (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,547
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
نبیﷺ کی ہجرت اور کعبہ سے جدائی 9
سیدنا علی ﷜ کی وفاداری 9
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے پیغامات 10
سیدنا علی﷜ پر رسول اللہﷺ کا رعب 12
رسول اللہﷺ سیدنا علی﷜ کا پیغام نکاح قبول کرتے ہیں 13
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی اور سیدنا علی﷜ کی حالت 15
سیدنا حسن ﷜ کی پیدائش 16
سیدنا حسین ﷜ کی پیدائش 17
سیدنا علی﷜ کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش 17
سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کا بچپن 19
نبی کریمﷺ کی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے محبت 20
محبت کا ایک منظر 24
حسین سے محبت ہی محبت 28
نماز کے دوران نواسوں سے محبت 29
آسمان کا رسول اللہﷺ کے نواسوں سےمحبت کا اظہار 35
سیدنا ابوبکر ﷜ خلیفہ اول 39
خلیفہ ثانی سیدنا عمر فاروق﷜ 40
صحابہ و اہل بیت کی باہمی محبت 41
سیدنا عمر﷜ کی سوچ 43
شہادت عمر﷜ 45
آل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے 48
سیدنا علی﷜ کی وجہ سے دو قسم کے آدمی ہلاک ہوجائیں گے 49
کفار کی سازشیں کامیات 51
شہادت حسین کی خبر پیغمبر کی زبانی 52
سیدنا حسین ﷜ اپنے قاتل کی نشاندہی کرتے ہیں 53
سیدنا حسین ﷜ کے بارے میں علماء اہل سنت کا موقف 55
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ادب و احترام 58
مصائب و آزمائشوں پر صبر و استقامت اختیار کرنا 59
اہل بیت سے سچی محبت 60
 
Top