• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ کے ناموں ا ور صفات کے بارے میں چند اہم اصول وضوابط

محدث میڈیا

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
1,098
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
111
دسواں قاعدہ:
معطلہ جو اللہ تعالی کے ناموں یا صفات کا انکار کرتے ہیں ان کا رد:

معطلہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کے ناموں یا صفات کا انکار کرتے ہیں اور نصوص قرآن وسنت کو ان کے ظاہری معنی سے بدل دیتے ہیں۔ان کا رد درج ذیل طریقے سے کیا جائے گا:

ان کا قول نصوص کے ظاہری معنی کے خلاف ہے۔

ان کا قول سلف صالحین کے طریقہ کے خلاف ہے۔

ان کے دعوی کی کوئی صحیح دلیل موجود نہیں ہے۔

بعض صفات کے جواب میں مذکورہ تین امور کے علاوہ کوئی چوتھا یا اس سے زیادہ پہلو بھی ہوں سکتے ہیں۔
 
Top