عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,637
- ری ایکشن اسکور
- 9,999
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
حقیقت سب و شتم
مصنف
حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔ جس میں اندرونی طور پر امن و امان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔ لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گرد و غبار میں روپوش ہو کر رہ گیا ہے۔ حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی حفظہ اللہ کی زیر نظر کتاب ’’حقیقت وسب و شتم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔انہوں نے اس کتاب میں سیدنا معاویہ رضی اللہ کی خلافت و امارت پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور آئمہ سلف رحمہ اللہ کی تعریف و توصیف،اہل شام کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیے ہیں۔ (م۔ا)
لنک کتاب
حقیقت سب و شتم
مصنف
حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی
تبصرہ