• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا محمد علی انجینئر کے اعراضات اور اشکالات کا تحقیقی جائزہ جلد اول

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,643
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مرزا محمد علی انجینئر کے اعراضات اور اشکالات کا تحقیقی جائزہ جلد اول
مصنف
ہارون بن شبیر احمد
ناشر
دار الوحی للبحث و التحقیق
Title ---Mirza.png
تبصرہ

انجینئر محمد علی مرزا ایک پاکستانی محقق اور انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک معروف نام ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں موصوف اپنے غیر روایتی نظریات کی بنا پر اکثر زیرِ بحث رہتے ہیں ان کے بقول میں معروف مکاتب فکر میں سے کسی کا بھی براہ راست حصہ نہیں ہوں۔ بلکہ وہ مسالک کی تقسیم کو درست نہیں سمجھتے اور بہت سی برائیوں کی جڑ اسی کو قرار دیتے ہیں۔ اور اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانا پسند کرتے ہیں۔مختلف اہل علم نے مرزا جہلمی کے افکار و نظریات کا ردّ کیا ہے ۔ ہارون بن شبیر احمد کی زیر نظر کاوش بعنوان ’’مرزا محمد علی انجینئر کے اعتراضات اور اشکالات کا تحقیقی جائزہ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں مرزا جہلمی کے مزاج کے مطابق ان کے افکار و نظریات کا ردّ کیا ہے اور اس کی خوب گرفت کی ہے ۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,643
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
تقریظات 7
شیخ مولانا خالد بن بشیر مرجالوی حفظہ اللہ 7
شیخ مولانا محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ 8
مقدمۃ الکتاب جناب معاویہؓ کے فضائل و مناقب اور ذکر خیر 62
سیدنا معاویہؓ کے فضائل اور مرزا صاحب کے شبہات و اعتراضات 78
حضرت معاویہؓ کا کاتب وحی ہونا اور مرزا صاحب کے اعتراضات 171
کیا حضرت معاویہؓ نے خود کو حضرت عمرؓ سے بڑھ کر خلافت کا حقدار قرار دیا اور ان کی توہین کی؟ 201
کیا امیر المؤمنین معاویہؓ ناحق قتل کرنے اور لوگوں کا مال لوٹنے کا حکم دیتے تھے ؟ 236
سیدنا علیؓ پر منبروں پر لعنت اور گالم گلوچ؟ 263
کیا حضرت معاویہؓ حضرت حسنؓ کی وفات پر خوش ہوئے؟ اور کیا ان کی وفات کا حضرت معاویہؓ سے کوئی تعلق ہے؟ 329
حضرت حجر بن عدی  کے قتل کے متعلق انجینئر صاحب کی دھوکے بازیاں 382
حضرت معاویہؓ پر سیدہ عائشہ ؓ کے بھائیوں کے قتل کا الزام اور اس کی حقیقت 429
سیدنا معاویہؓ پر شراب پینے کا جھوٹا الزام کیا حضرت معاویہؓ انصار کے ساتھ بدسلوکی کرتے؟ 452
سیدنا معاویہؓ پر صدقہ فطر کی سنت کو بدلنے کا اعتراض 476
 
Top