| باب: نیند کی وجہ سے وضو | | 201 |
| باب: اونگھ کا بیان | | 202 |
| باب: عضو مخصوص کو چھونے سے وضو (ٹوٹ جاتا ہے) | | 202 |
| باب: عضو مخصوص کو چھونے سے وضو نہ کرنا | | 204 |
| باب: آدمی اپنی عورت کو بغیر شہوت کے ہاتھ لگائے تو وضو واجب نہیں | | 206 |
| باب: بوسہ دینے کے بعد وضو نہ کرنا | | 208 |
| باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو | | 209 |
| باب: آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے) سے وضو نہ کرنا | | 213 |
| باب: ستو کھانے کے بعد کلی کرنا | | 215 |
| باب: دودھ پینے کے بعد کلی کرنا | | 216 |
| کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ | | 217 |
| باب: جب کافر مسلمان ہو تو غسل کرے | | 217 |
| باب: کافر اسلام لانے کا ارادہ کرے تو پہلے غسل کرے (پھر اسلام لائے۔) | | 218 |
| باب: مشرک کی لاش دبانے کے بعد غسل کرنا چاہیے | | 219 |
| باب: جب مرد و عورت کی شرم گاہیں آپس میں مل جائیں تو غسل واجب ہو جاتا ہے | | 219 |
| باب: منی خارج ہونے سے غسل | | 221 |
| باب: عورت خواب میں وہی کچھ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو اس پر غسل واجب ہے | | 222 |
| باب: (اس شخص کا حکم) جسے احتلام ہو جائے اور وہ (جاگنے پر) پانی (منی) نہ دیکھے | | 225 |
| باب: مرد اور عورت کی منی میں فرق | | 225 |
| باب: حیض (کے اختتام) سے غسل کا ذکر | | 226 |
| باب: حیض کا بیان | | 23… [غیر واضح] |
| باب: استحاضہ والی عورت کے غسل کا ذکر | | 234 |
| باب: بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون پر غسل کرنا | | 235 |
| باب: حیض اور استحاضے کے خون کا فرق | | 235 |
| باب: جنبی کو ٹھہرے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت | | 239 |
| باب: ٹھہرے پانی میں پیشاب کرنے، پھر اس سے غسل کرنے کی ممانعت | | 240 |
| باب: رات کے شروع ہی میں غسل کر لینا | | 240 |
| باب: غسل جنابت رات کے شروع میں بھی ہو سکتا ہے اور آخر میں بھی | | 241 |
| باب: غسل کرتے وقت لوگوں سے پردہ کرنے کا بیان | | 241 |
| باب: پانی کی وہ مقدار جس پر آدمی غسل کے لیے اکتفا کر سکتا ہے | | 243 |
| باب: اس بات کی دلیل کہ غسل کے لیے پانی کی کوئی مقدار مقرر نہیں | | 245 |
| باب: مرد اور اس کی بیوی کا (بیک وقت) ایک برتن سے غسل کرنا | | 246 |
| باب: جنبی کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت | | 248 |
| باب: اس کی رخصت | | 249 |
| باب: ایسے پیالے سے غسل کرنا جس میں آٹا گوندھا جاتا ہو | | 250 |
| باب: غسل جنابت کے وقت عورت کا اپنے سر کی مینڈھیاں نہ کھولنے کا ذکر | | 251 |
| باب: حائضہ عورت کو غسل احرام کے وقت مینڈھیاں کھولنے کا حکم | | 252 |
| باب: جنبی کو اپنے ہاتھ برتن میں ڈالنے سے پہلے دھو لینے کا بیان | | 253 |
| باب: برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے پہلے کتنی دفعہ دھونے چاہئیں؟ | | 254 |
| باب: جنبی کو ہاتھ دھونے کے بعد اپنے جسم سے نجاست صاف کرنی چاہیے | | 254 |
| باب: جنبی کو جسم سے نجاست دور کرنے کے بعد دوبارہ ہاتھ دھونے چاہئیں | | 255 |
| باب: جنبی کو غسل سے پہلے وضو بھی کرنا چاہیے | | 256 |
| باب: جنبی کو (دوران غسل) اپنے سر کا خلال کرنا چاہیے | | 256 |
| باب: جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے؟ | | 257 |
| باب: غسل جنابت کا طریقہ | | 258 |
| باب: (مسنون) غسل کے بعد وضو نہ کرنا | | 259 |
| باب: غسل کے آخر پر [اسکین میں عبارت غیر واضح] جگہ کے بجائے دوسری جگہ دھوئے | | 260 |
| باب: غسل کے بعد رومال استعمال نہ کرنا | | 261 |
| باب: جنبی کے لیے کھانے وقت وضو کرنا مستحب ہے | | 261 |
| باب: کھانے کے وقت جنبی کا صرف ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنا | | 262 |
| باب: کوئی چیز پینے سے پہلے جنبی کا صرف ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنا | | 263 |
| باب: جنبی سونے کا ارادہ کرے تو اسے وضو کر لینا چاہیے | | 263 |
| باب: جنبی سونے کا ارادہ کرے تو شرم گاہ دھو کر وضو کر لے | | 264 |
| باب: جنبی اگر وضو نہ کرے تو؟ | | 264 |
| باب: جنبی جب دوبارہ جماع کرنا چاہے تو؟ | | 266 |
| باب: غسل کرنے سے پہلے کئی بیویوں کے پاس آنا | | 266 |
| باب: جنبی کے لیے قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت | | 267 |
| باب: جنبی کو ہاتھ لگانا اور اس کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جائز ہے | | 268 |
| باب: حیض والی عورت سے کوئی کام کروانا | | 270 |
| باب: حیض والی عورت مسجد میں چٹائی بچھا سکتی ہے | | 271 |
| باب: حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھنا | | 272 |
| باب: حیض والی عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے | | 272 |
| باب: حیض والی عورت کے ساتھ کھانا پینا اور اس کا جھوٹا پینا | | 274 |
| باب: حائضہ عورت کے جھوٹے سے فائدہ اٹھانا | | 275 |
| باب: حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنا | | 276 |
| باب: حائضہ عورت (بیوی) کے ساتھ ننگے جسم لیٹنا | | 277 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”یہ لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔“ کی تفسیر | | 279 |
| باب: جو آدمی باوجود جاننے کے کہ اللہ تعالیٰ نے حیض کی حالت میں جماع سے روکا ہے اپنی بیوی سے اس حال میں جماع کرے تو اس پر کیا تاوان آئے گا؟ | | 280 |
| باب: عورت کو احرام کی حالت میں حیض آنے لگے تو کیا کرے؟ | | 281 |
| باب: نفاس والی عورت احرام کے وقت کیا کرے؟ | | 282 |
| باب: حیض کا خون کپڑے کو لگ جائے تو۔۔۔؟ | | 283 |
| باب: کپڑے کو منی لگ جائے تو؟ | | 284 |
| باب: کپڑے سے منی دھونا | | 284 |
| باب: منی کو کپڑے سے کھرچ کر صاف کرنا | | 285 |
| باب: اس بچے کا پیشاب جس نے ابھی کھانا کھانا شروع نہیں کیا | | 287 |
| باب: لڑکی کا پیشاب | | 288 |
| باب: جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کے پیشاب کا حکم | | 289 |
| باب: ماکول اللحم جانور کا گوبر کپڑے کو لگ جائے تو۔۔۔؟ | | 292 |
| باب: کپڑے کو تھوک لگ جائے تو۔۔۔؟ | | 293 |
| باب: تیمم کی ابتدا | | 295 |
| باب: حضر (حالت اقامت) میں تیمم کرنا | | 296 |
| باب: حضر (حالت اقامت) میں تیمم کرنا | | 297 |
| باب: سفر میں تیمم کرنا | | 299 |
| باب: تیمم کی کیفیت میں اختلاف کا بیان | | 300 |
| باب: تیمم کی ایک اور صورت اور ہاتھوں پر پھونک مارنا | | 300 |
| باب: تیمم کی ایک اور صورت | | 301 |
| باب: تیمم کی ایک اور صورت | | 302 |
| باب: ایک اور صورت | | 303 |
| باب: جنبی کا تیمم | | 304 |
| باب: تیمم مٹی سے ہونا چاہیے | | 305 |
| باب: ایک تیمم کے ساتھ کئی نمازیں | | 305 |
| باب: جو آدمی پانی پا لے نہ مٹی (تو کیا کرے؟) | | 306 |
| پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل | | 309 |
| باب: بضاعہ کے کنویں کا ذکر | | 328 |
| باب: (قلیل اور کثیر) پانی کی تحدید | | 329 |
| باب: ٹھہرے پانی میں جنبی کو غسل کرنے کی ممانعت | | 330 |
| باب: سمندری پانی سے وضو | | 331 |
| باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنا | | 331 |
| باب: کتے کا جھوٹا (پانی) | | 332 |
| باب: کتا برتن میں منہ ڈال دے تو برتن کو مٹی کے ساتھ صاف کرنا | | 332 |
| باب: بلی کا جھوٹا | | 334 |
| باب: حیض والی عورت کا جھوٹا | | 335 |
| باب: عورت (کے وضو یا غسل) سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت | | 335 |
| باب: عورت (کے وضو یا غسل) سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کی ممانعت | | 335 |
| باب: جنبی (کے غسل اور وضو) سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت | | 336 |
| باب: وضو اور غسل کے لیے انسان کو کتنا پانی کافی ہے؟ | | 336 |
| حیض اور استحاضے سے متعلق احکام و مسائل | | 339 |
| باب: حیض کی ابتدا (کا بیان) اور کیا حیض کو نفاس کہا جا سکتا ہے؟ | | 362 |
| باب: استحاضے کا ذکر اور خون حیض کی ابتدا اور انتہا کا بیان | | 363 |
| باب: جس مستحاضہ عورت کو اپنے حیض کے دن معلوم ہوں وہ ہر مہینے انہی کو حیض سمجھے | | 364 |
| باب: حیض کے لیے لفظ قرء کا استعمال | | 365 |
| باب: استحاضہ والی عورت دو نمازیں جمع کر سکتی ہے جمع کرے تو غسل بھی کرے | | 367 |
| باب: حیض اور استحاضے کے خون کے درمیان فرق | | 368 |
| باب: زرد اور مٹیالا پانی | | 372 |
| باب: حیض والی عورت سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”لوگ آپ سے حیض کے بارے میں پوچھتے ہیں۔۔۔“ کی تفسیر | | 372 |
| باب: جو آدمی ممانعت کے حکم کو جاننے کے باوجود بیوی سے حالت حیض میں جماع کرے تو اس پر کیا واجب ہوتا ہے؟ | | 373 |
| باب: حیض والی عورت کے ساتھ حیض کے کپڑوں میں لیٹنا | | 374 |
| باب: حالت حیض میں خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک کپڑے میں سونا | | 375 |
| باب: حیض والی عورت کے ساتھ ننگے جسم لیٹنا | | 375 |
| باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ کیا کرتے تھے؟ | | 376 |
| باب: حائضہ عورت کے ساتھ مل کر کھانا اور اس کا جھوٹا پینا | | 377 |
| باب: حائضہ عورت کے بچے ہوئے پانی سے فائدہ اٹھانا | | 378 |
| باب: آدمی اپنی حائضہ عورت کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھ سکتا ہے | | 378 |
| باب: حائضہ عورت کو نماز معاف ہے (قضا دینے کی ضرورت نہیں) | | 379 |
| باب: حائضہ عورت سے کوئی خدمت لینا | | 379 |
| باب: حائضہ عورت مسجد میں مصلّیٰ بچھا سکتی ہے | | 380 |
| باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر کو کنگھی کر سکتی ہے جب کہ وہ مسجد میں اعتکاف بیٹھا ہو | | 381 |
| باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے | | 381 |
| باب: حیض والی خواتین کا عیدین میں جانا اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہونا | | 382 |
| باب: عورت کو طواف افاضہ کے بعد حیض شروع ہو جائے تو؟ | | 383 |
| باب: نفاس والی عورت احرام کے وقت کیا کرے؟ | | 384 |
| باب: (عام عورت کی طرح) نفاس والی عورت کا جنازہ پڑھا جائے گا | | 385 |
| باب: حیض کا خون کپڑے کو لگ جائے تو؟ | | 385 |
| غسل اور تیمم سے متعلق احکام و مسائل | | 387 |