| عناوین | | صفحہ نمبر |
|---|
| جہاد سے متعلق احکام و مسائل | | 27 |
| باب: جہاد فرض ہے | | 27 |
| باب: جہاد چھوڑنا سخت گناہ ہے | | 37 |
| باب: لشکر سے پیچھے رہنے کی اجازت | | 38 |
| باب: (جہاد سے پیچھے) بیٹھ رہنے والوں پر مجاہدین کی فضیلت کا بیان | | 39 |
| باب: جس شخص کے والدین (حاجت مند) ہوں اسے پیچھے رہنے کی اجازت ہے | | 42 |
| باب: جس شخص کی والدہ ہو اسے بھی جنگ سے پیچھے رہنے کی اجازت ہے | | 42 |
| باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جان و مال کے ساتھ جہاد کرے اس کی فضیلت؟ | | 43 |
| باب: جو شخص پیدل اللہ تعالیٰ کے راستے میں کام کرے اس کی فضیلت | | 44 |
| باب: اس شخص کی فضیلت جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوں | | 49 |
| باب: اس آنکھ کا ثواب جو اللہ عزوجل کے راستے میں بیدار رہے | | 50 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں صبح کے وقت جانے کی فضیلت | | 50 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں شام کے وقت جانے کی فضیلت | | 51 |
| باب: جہاد کو جانے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں | | 52 |
| باب: اللہ تعالیٰ جہاد فی سبیل اللہ کے لیے کس چیز کا ضامن ہے؟ | | 52 |
| باب: اگر کوئی لشکر غنیمت حاصل نہ بھی کر سکے تو اسے ثواب ضرور ملے گا | | 54 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال | | 55 |
| باب: کون سا عمل جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہو سکتا ہے؟ | | 56 |
| باب: مجاہد فی سبیل اللہ کا درجہ | | 57 |
| باب: اس شخص کی فضیلت جس نے اسلام قبول کیا، ہجرت کی اور جہاد کیا | | 59 |
| باب: اس شخص کی فضیلت جو اللہ عزوجل کے راستے میں جوڑا خرچ کرے | | 61 |
| باب: جو شخص اس لیے لڑائی لڑتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا کلمہ بلند ہو | | 62 |
| باب: جو شخص بہادر کہلانے کے لیے لڑے | | 62 |
| باب: جو شخص جہاد کے لیے جائے لیکن اپنے جہاد سے صرف دنیاوی مال حاصل کرنا چاہتا ہو | | 64 |
| باب: جو شخص ثواب اور شہرت کمانے کے لیے جہاد کرے | | 66 |
| باب: اس شخص کا ثواب جو اللہ کے راستے میں اونٹنی دوہنے کے درمیانی وقفے کے بقدر جہاد کرے | | 66 |
| باب: اس شخص کا ثواب جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں تیر چلائے | | 67 |
| باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں زخمی ہو جائے | | 71 |
| باب: جس شخص کو دشمن نیزہ مار دے تو وہ (زخم خوردہ) کیا کہے؟ | | 73 |
| باب: جو شخص اللہ کی راہ میں لڑا اور اس کی تلوار مڑ کر اسی کو لگ گئی اور وہ شہید ہو گیا | | 74 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں شہادت کی خواہش | | 76 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں مارے جانے والے کے ثواب کا بیان | | 78 |
| باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرے اور اس کے ذمے قرض ہو | | 79 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں لڑنے والے کی تمنا | | 82 |
| باب: جنت والوں کی خواہش کا بیان | | 83 |
| باب: شہید (شہادت کے وقت) جس قدر تکلیف محسوس کرتا ہے | | 83 |
| باب: شہادت مانگنے کا بیان | | 84 |
| باب: شہید فی سبیل اللہ اور اس کے قاتل کا جنت میں جمع ہونے کا بیان | | 86 |
| باب: اس کی تفسیر اور وضاحت | | 86 |
| باب: سرحدوں پر پہرہ بیٹھنے (پہرہ دینے) کی فضیلت | | 87 |
| باب: سمندری جہاد کی فضیلت | | 90 |
| باب: ہندوستان سے جنگ | | 93 |
| باب: ترکوں اور حبشیوں سے جنگ | | 94 |
| باب: کمزور لوگوں سے (جنگ میں) مدد حاصل کرنا | | 98 |
| باب: کسی غازی کو سامان جنگ و سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت | | 99 |
| باب: فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی فضیلت | | 103 |
| باب: فی سبیل اللہ صدقہ کرنے کی فضیلت | | 105 |
| باب: مجاہدین کی عورتوں کے احترام کا بیان | | 106 |
| باب: جو شخص کسی غازی کی بیوی سے خیانت کا ارتکاب کرے | | 107 |
| نکاح سے متعلق احکام و مسائل | | 111 |
| باب: نکاح اور بیویوں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی حیثیت و شان اور اس چیز کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حلال کی ہے اور دوسرے لوگوں پر ممنوع قرار دی ہے تاکہ آپ کا عظیم الشان مرتبہ اور فضیلت ظاہر ہو | | 111 |
| باب: ان چیزوں کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول علیہ السلام پر فرض فرمائیں اور دوسرے لوگوں پر حرام تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مزید اپنا قرب نصیب فرمائے، ان شاء اللہ | | 116 |
| باب: نکاح کی ترغیب کا بیان | | 119 |
| باب: ترک نکاح کی ممانعت کا بیان | | 122 |
| باب: اللہ تعالیٰ کا اس شخص کی مدد کرنے کا بیان جو پاکبازی کے ارادے سے نکاح کرتا ہے | | 126 |
| باب: کنواری عورتوں سے شادی کرنے کا بیان | | 126 |
| باب: عورت کی شادی اس کے ہم عمر مرد سے مناسب ہے | | 128 |
| باب: آزاد کردہ غلام کا عربی (آزاد) عورت سے شادی کرنا؟ | | 129 |
| باب: حسب (خاندانی فضائل و مرتبے) کا بیان | | 133 |
| باب: عورت سے کس بنیاد پر نکاح کیا جائے؟ | | 134 |
| باب: بانجھ عورت سے شادی کرنے کی کراہت کا بیان | | 134 |
| باب: بدکار عورت سے شادی | | 135 |
| باب: زناکار عورتوں سے نکاح کی ممانعت کا بیان | | 138 |
| باب: کون سی عورت بہتر ہے؟ | | 139 |
| باب: نیک عورت (کی اہمیت) کا بیان | | 140 |
| باب: غیرت (رشک) والی عورت کا بیان | | 141 |
| باب: شادی سے پہلے عورت کو دیکھنے کا جواز | | 141 |
| باب: شوال میں نکاح کرنا | | 142 |
| باب: نکاح کے لیے پیغام بھیجنے کا بیان | | 143 |
| باب: کسی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے کی ممانعت کا بیان | | 145 |
| باب: جب پہلے پیغام بھیجنے والا ارادہ ترک کر دے یا اجازت دے دے تو کوئی دوسرا پیغام بھیج سکتا ہے | | 147 |
| باب: جب کوئی عورت کسی سے پیغام بھیجنے والے کے بارے میں مشورہ کرے تو کیا وہ شخص اس کی معلوم خوبیاں اور عیوب بتا سکتا ہے؟ | | 149 |
| باب: جب کوئی آدمی دوسرے آدمی سے کسی عورت کے بارے میں مشورہ لے تو کیا وہ معلوم خوبیاں اور عیوب بیان کر سکتا ہے؟ | | 151 |
| باب: آدمی کا کسی نیک شخص کو اپنی بیٹی سے نکاح کی پیش کش کرنا | | 152 |
| باب: عورت کا از خود کسی نیک آدمی کو نکاح کی پیش کش کرنا | | 153 |
| باب: جب عورت کو نکاح کا پیغام آئے تو وہ نماز پڑھ کر اپنے رب سے استخارہ کرے | | 155 |
| باب: استخارہ کیسے کیا جائے؟ | | 156 |
| باب: بیٹے کا اپنی ماں کا نکاح کروانا | | 158 |
| باب: آدمی اپنی نابالغ بیٹی کا نکاح کر سکتا ہے | | 160 |
| باب: بالغ لڑکی کا نکاح بھی اس کا باپ ہی کرے گا | | 162 |
| باب: کنواری لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے | | 163 |
| باب: باپ کو چاہیے کہ وہ کنواری بیٹی سے بھی اس کے نکاح کے بارے میں اجازت حاصل کرے | | 165 |
| باب: بیوہ عورت سے بھی (اس کے نکاح کے بارے میں) مشورہ کیا جائے | | 166 |
| باب: کنواری لڑکی کی اجازت کا بیان | | 166 |
| باب: بیوہ کا باپ اس کا نکاح کر دے جبکہ وہ ناپسند کرتی ہو تو؟ | | 167 |
| باب: کنواری لڑکی کا باپ اس کا نکاح کر دے جبکہ وہ ناپسند کرتی ہو تو؟ | | 168 |
| باب: محرم کو (حالت احرام میں) نکاح کرنے کی رخصت؟ | | 169 |
| باب: محرم کے لیے نکاح کرنا منع ہے | | 171 |
| باب: نکاح کے وقت کیا پڑھنا مستحب ہے؟ | | 172 |
| باب: کس قسم کا خطبہ مکروہ ہے؟ | | 173 |
| باب: اس کلام کا بیان جس سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے | | 174 |
| باب: نکاح میں شرطوں کا بیان | | 175 |
| باب: کس نکاح کے ساتھ تین طلاقوں والی عورت پہلے خاوند کے لیے حلال ہو سکتی ہے؟ | | 176 |
| باب: کسی آدمی کے گھر میں پرورش پانے والی پچھ لگ (ربیبہ) لڑکی سے اس کا نکاح حرام ہے | | 178 |
| باب: ماں اور اس کی بیٹی دونوں سے بیک وقت نکاح حرام ہے | | 179 |
| باب: دو بہنوں سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے | | 180 |
| باب: ایک عورت اور اس کی پھوپھی سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے | | 181 |
| باب: کسی عورت اور اس کی خالہ سے بیک وقت نکاح حرام ہے | | 184 |
| باب: رضاعت کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں؟ | | 185 |
| باب: رضاعی بھتیجی سے بھی نکاح حرام ہے | | 187 |
| باب: کس قدر دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے؟ | | 189 |
| باب: عورت کے دودھ میں خاوند کا بھی دخل ہے | | 192 |
| باب: بڑی عمر والے کو دودھ پلانے کا بیان | | 196 |
| باب: دودھ پلانے کی مدت میں جماع کرنا | | 200 |
| باب: عزل کا بیان | | 201 |
| باب: حق رضاعت (کی ادائیگی) اور اس کی حرمت کا بیان | | 202 |
| باب: رضاعت کی بابت گواہی کا بیان | | 203 |
| باب: آباء کی منکوحہ عورتوں سے نکاح | | 204 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم کی تفسیر | | 206 |
| باب: شغار کا بیان | | 207 |
| باب: نکاح شغار کی تفسیر | | 208 |
| باب: قرآن مجید کی چند سورتوں (کی تعلیم) کو مہر بنا کر نکاح کرنا (جائز ہے) | | 210 |
| باب: اسلام لانے کی شرط پر نکاح کرنا | | 212 |
| باب: آزادی کو مہر مقرر کر کے نکاح کرنا | | 213 |
| باب: آدمی کا اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنا | | 215 |
| باب: مہر مقرر کرنے میں انصاف سے کام لینا | | 216 |
| باب: سونے کے نواۃ کو مہر مقرر کرنا | | 222 |
| باب: بغیر مہر کے نکاح کے جواز کا بیان | | 224 |
| باب: عورت کا اپنے آپ کو کسی شخص کے ساتھ بغیر مہر کے نکاح کے لیے پیش کرنا | | 228 |
| باب: کسی کے لیے شرم گاہ (بغیر نکاح کے) حلال کرنا؟ | | 229 |
| باب: متعہ کے حرام ہونے کا بیان | | 232 |
| باب: نکاح کا اعلان چرچے اور دف بجانے کے ساتھ کیا جائے | | 236 |
| باب: جب کوئی شخص نکاح کرے تو اسے دعا کیسے دی جائے؟ | | 237 |
| باب: اس شخص کے دعا دینے کا بیان جو نکاح کے موقع پر موجود نہ ہو | | 237 |
| باب: شادی کے وقت (دولہا کے لیے) رنگ دار خوشبو کی رخصت کا بیان | | 238 |
| باب: شب زفاف کے موقع پر تحفہ دینے کا بیان | | 239 |
| باب: شوال میں رخصتی کا بیان | | 240 |
| باب: نو سال کی (بالغہ لڑکی کی رخصتی کا بیان) | | 241 |
| باب: رخصتی دوران سفر میں بھی ہو سکتی ہے | | 242 |
| باب: شادی کے وقت گانے بجانے کا بیان | | 246 |
| باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو (رخصتی کے موقع پر کچھ) سامان دینا | | 247 |
| باب: بستر بھی دیے جا سکتے ہیں | | 249 |
| باب: قالینوں کا بیان | | 250 |
| باب: شادی کرنے والے کو تحفہ دینا | | 250 |
| عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان | | 253 |
| باب: بیویوں سے محبت کرنے کا بیان | | 253 |
| باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کی طرف دوسری کی نسبت زیادہ جھکاؤ رکھنا | | 254 |
| باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کو دوسری سے زیادہ چاہنا | | 256 |
| باب: رشک اور جلن کا بیان | | 266 |
| طلاق سے متعلق احکام و مسائل | | 279 |
| باب: اس مدت میں طلاق دینے کا وقت جو اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو طلاق دینے کے لیے مقرر فرمائی ہے | | 280 |
| باب: طلاق سنت کا بیان | | 284 |
| باب: حیض کی حالت میں طلاق دے بیٹھے تو کیا کرے؟ | | 285 |
| باب: غلط وقت کی طلاق (کا حکم) | | 286 |
| باب: غلط وقت کی طلاق شمار کی جائے گی | | 287 |
| باب: تین طلاقیں اکٹھی دینا سخت گناہ ہے | | 288 |
| باب: تین طلاقیں اکٹھی دینے کی رخصت | | 289 |
| باب: عورت کے ساتھ شب بسری سے پہلے اسے تین طلاقیں دینا | | 293 |
| باب: تین طلاقوں والی عورت کسی شخص سے نکاح کرے اور دخول کے بغیر اسے طلاق ہو جائے تو؟ | | 294 |
| باب: بتہ (قطعی) طلاق کا بیان | | 296 |
| باب: (خاوند بیوی سے کہے:) تیرا معاملہ تیرے اختیار میں ہے (تو کیا ہو گا؟) | | 297 |
| باب: تین طلاق والی عورت کس نکاح کے ساتھ (پہلے خاوند کے لیے) حلال ہو سکتی ہے؟ | | 298 |
| باب: تین طلاقوں والی کو قصداً پہلے خاوند کے لیے حلال کرنا سخت گناہ ہے | | 301 |
| باب: مرد اپنی بیوی کو بالمشافہ طلاق دے سکتا ہے | | 302 |
| باب: آدمی کسی کے ذریعے سے اپنی بیوی کو طلاق بھیجے | | 303 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اے نبی! آپ وہ چیز کیوں حرام کرتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے؟“ کی تفسیر | | 304 |
| باب: اس آیت کی ایک اور توجیہ | | 305 |
| باب: بیوی کو کہنا ”اپنے گھر چلی جا“ جبکہ ارادہ طلاق کا نہ ہو | | 306 |
| باب: غلام کی طلاق | | 310 |
| باب: بچے کی طلاق کب واقع ہو گی؟ | | 312 |
| باب: کس (خاوندوں) کی طلاق واقع نہیں ہوتی؟ | | 314 |
| باب: جو آدمی اپنے دل میں طلاق دے بیٹھا ہے؟ | | 315 |
| باب: واضح اشارے سے بھی طلاق ہو سکتی ہے | | 316 |
| باب: جب کلام سے ایسے معنی مقصود ہوں جن کا وہ کلام متحمل ہو تو؟ | | 317 |
| باب: جب کوئی شخص ایک واضح کلمہ بول کر ایسے معنی مراد لے جن کا وہ احتمال نہیں رکھتا، اس سے کوئی حکم ثابت نہیں ہو گا اور وہ بے فائدہ ہو گا | | 318 |
| باب: طلاق کے اختیار میں مدت مقرر ہو سکتی ہے | | 319 |
| باب: جس عورت کو طلاق کا اختیار دیا جائے اور وہ اپنے خاوند ہی کو پسند کرے تو؟ | | 321 |
| باب: غلام خاوند بیوی آزاد ہوں تو اختیار کیسے ہو گا؟ | | 323 |
| باب: لونڈی کو (آزادی کے بعد نکاح ختم کرنے کا) اختیار ہے | | 324 |
| باب: لونڈی آزاد ہو جائے اور اس کا خاوند پہلے سے آزاد ہو تو کیا اسے اختیار ہو گا؟ | | 326 |
| باب: لونڈی آزاد ہو جائے اور اس کا خاوند غلام ہو تو اسے (نکاح ختم کرنے کا) اختیار ہے | | 327 |
| باب: ایلاء کے مسائل | | 331 |
| باب: ظہار کے مسائل | | 333 |
| باب: عورت کا خاوند سے خلع لینا | | 336 |
| باب: لعان کی ابتدا | | 340 |
| باب: عورت کو ناجائز حمل ہونے کی صورت میں بھی لعان ہو سکتا ہے | | 342 |
| باب: آدمی اپنی بیوی پر کسی معین آدمی کے ساتھ زنا کا الزام لگائے تو لعان کرنا پڑے گا | | 342 |
| باب: لعان کا طریقہ کیا ہے؟ | | 343 |
| باب: امام کہہ سکتا ہے: اے اللہ! صورت حال واضح کر دے | | 345 |
| باب: پانچویں قسم اٹھاتے وقت لعان کرنے والوں کے منہ پر ہاتھ رکھ دینا چاہیے | | 348 |
| باب: لعان کے وقت امام مرد اور عورت دونوں کو نصیحت کرے | | 349 |
| باب: لعان کرنے والے خاوند بیوی کے درمیان مستقل جدائی کر دی جائے گی | | 351 |
| باب: لعان کرنے والے خاوند بیوی سے لعان کے بعد توبہ کا مطالبہ کرنا چاہیے | | 352 |
| باب: لعان کرنے والوں کا بعد میں اجتماع (ممکن نہیں) | | 353 |
| باب: لعان کے ساتھ متنازعہ بچے کی نفی ہو جائے گی اور وہ ماں کو مل جائے گا | | 354 |
| باب: جب کوئی شخص اپنی بیوی پر اشارتاً زنا کا الزام لگائے اور بچے کی نفی سے چپ رہے مگر مراد نفی ہی کا ہو؟ | | 354 |
| باب: (صرف شک کی بنا پر) بچے کی نفی کرنا بہت بڑا گناہ ہے | | 357 |
| باب: اگر بیوی کا خاوند یا لونڈی کا مالک بچے کی نفی نہ کرے تو بچہ (قانونی طور پر) اسی کا ہو گا | | 358 |
| باب: لونڈی بھی فراش ہے | | 361 |
| باب: جب بچے کے بارے میں تنازع ہو جائے تو قرعہ ڈالا جا سکتا ہے نیز زید بن ارقم کی حدیث میں شعبی پر اختلاف کا ذکر | | 362 |
| باب: قیافہ شناسی کا بیان | | 365 |
| باب: خاوند بیوی میں سے ایک مسلمان ہو جائے تو بچے کو اختیار دیا جائے (کہ وہ کس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے) | | 367 |
| باب: خلع حاصل کرنے والی عورت کی عدت | | 369 |
| باب: طلاق والی عورتوں کی عدت میں استثناء بھی ہے | | 371 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت | | 372 |
| باب: حاملہ عورت کی عدت جس کا خاوند فوت ہو جائے | | 375 |
| باب: اس عورت کی عدت جس کا خاوند اسے گھر بلائے بغیر فوت ہو گیا | | 388 |
| باب: سوگ کرنا | | 389 |
| باب: یہودی یا عیسائی عورت کا خاوند فوت ہو جائے تو اس پر سوگ نہیں | | 390 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے وہ عدت گزرنے تک گھر ہی میں رہے گی | | 391 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اسے رخصت ہے کہ جہاں چاہے عدت گزارے | | 393 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت خبر ملنے کے دن سے شروع ہو گی | | 394 |
| باب: سوگ کرنے والی مسلمان عورت زیب و زینت چھوڑ دے گی نہ کہ یہودی عیسائی عورت | | 394 |
| باب: سوگ کرنے والی عورت شوخ رنگ دار کپڑوں سے پرہیز کرے | | 396 |
| باب: سوگ والی عورت کے لیے مہندی لگانا | | 398 |
| باب: سوگ والی عورت بیری کے پتوں کے ساتھ کنگھی کر سکتی ہے | | 398 |
| باب: سوگ والی عورت کے لیے سرمہ لگانا منع ہے | | 400 |
| باب: سوگ والی عورت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کر سکتی ہے؟ | | 402 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اسے اخراجات نہیں ملیں گے کیونکہ اس کے لیے وراثت مقرر کر دی گئی ہے | | 403 |
| باب: جس عورت کو طلاق بائن ہو چکی ہو وہ دوران عدت اپنے گھر سے کسی دوسری جگہ جا سکتی ہے | | 404 |
| باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے وہ دوران عدت دن کے وقت گھر سے نکل سکتی ہے | | 408 |
| باب: مطلقہ بائنہ (جس سے رجوع نہیں ہو سکتا) کا نان و نفقہ (خاوند کے ذمے نہیں) | | 408 |
| باب: مطلقہ بائنہ حاملہ ہو تو اس کا نان و نفقہ | | 409 |
| باب: اقراء کا مفہوم | | 410 |
| باب: تین طلاقوں کے بعد رجوع نہیں ہو سکتا | | 411 |
| باب: رجوع کا بیان | | 412 |