• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نورانی نماز با تصویر (نور العبادۃ فی تعلیم الصلاۃ)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,716
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
نورانی نماز با تصویر (نور العبادۃ فی تعلیم الصلاۃ)
نام مصنف

عابد میر سلفی
Title Page --- Noorani-Namaz-Ba-Tasveer-Noor-Al-Ibad-Fi-Taleem-Al-Salah.jpg
تبصرہ

نماز دینِ اسلام کا دوسرا رکن عظیم ہے جو کہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔قرآن و حدیث میں نماز کو بروقت اور باجماعت ادا کرنے کی بہت زیادہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قدر اہم ہے کہ سفر و حضر اور میدان جنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’ نورانی نماز باتصویر‘‘ استاذ عابد میر السلفی حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب کو نابالغ طلبہ و طالبات کے معیار کو سامنے رکھ مرتب کیا ہے تاہم سنجیدہ طلباء اور عام قارئین کے لیے بھی مفید ہے۔ فاضل مصنف نے ہر مسئلہ کتاب و سنت کے دلائل سے پیش کیا ہے اور قرآن کریم کی آیات و احادیث نبویہ کے حوالہ جات اصل مصادر سے درج کیے ہیں تاکہ قاری براہ ِ راست ماخذ تک رسائی حاصل کر سکے ۔فاضل مصنف نے کتاب ہذا کے آغازی ہی میں عقیدۂ توحید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس حقیقت کو واضح کیا ہے کہ نماز سیکھنے سے پہلے عقیدہ درست کر لینا ضروری ہے کیونکہ جب عقیدہ بگڑ جائے تو اعمال بھی ضائع ہو جاتے ہیں ۔ (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,716
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض مؤلف 2
مقدمہ 4
کلمہ کے تقاضے 5
وضو کا بیان 9
وضو سے متعلق دیگر مسائل 15
وضو کے بعد کی مسنون دعائیں 17
مسجد میں داخل ہونے کے آداب 18
نواقض وضو 24
اذان کا بیان 26
نماز کی شرطوں کا بیان 30
نماز پنجگانہ اور اس کی تفصیل 35
قراءات کا بیان 38
رکوع کا بیان 43
جلسہ 49
نماز کا اختتام 57
نماز وتر کا بیان 61
نماز جمعہ 64
نماز عیدین 67
نماز جنازہ 69
کلمہ اختتام 73
 
Top