ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
السلام علیکم
رات کو ایک مسلم بھائی کہہ رہا تھا کہ وہ عالم کا کورس کرنا چاہ رہا ہے اس کے پاس صبح کے ٤ گھنٹے ہوتے ہیں تو کیا ایسے میں کوئی ادارہ ایسا ہے جو تعلیم بالغاں کی طرز پر اسلامی تعلیم دیتا ہو؟
اگر اس طرح کا انتظام online کہیں ہے تو وہ بھی بتا دیں رات کو ایک مسلم بھائی کہہ رہا تھا کہ وہ عالم کا کورس کرنا چاہ رہا ہے اس کے پاس صبح کے ٤ گھنٹے ہوتے ہیں تو کیا ایسے میں کوئی ادارہ ایسا ہے جو تعلیم بالغاں کی طرز پر اسلامی تعلیم دیتا ہو؟
جزاک اللہ