• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحفہ اثناء عشریہ

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,019
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ بنام ’’تحفہ اثناء عشریہ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ناشر نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی،
ترجمے کی زبان قدیم اور مشکل ہونے کے باوجود یہ کتاب اثناء عشری عقائد کے رد میں انسائیکلو پیڈیا کا درجہ رکھتی ہے اور صدیوں سے اس موضوع پر مرجع اور ماخذ رہی ہے۔ دستیاب ہو سکے تو ضرور اپ لوڈ کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
والسلام علیکم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ حیدر بھائی،
یہ کتاب درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ہے۔ البتہ یہ دارالاشاعت کی شائع کردہ ہے اور مترجم بھی خلیل الرحمٰن مظاہری ہیں۔

تحفہ اثناء عشریہ


کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم یہ کتاب بھی تصدیق کے بعد محدث لائبریری میں اپ لوڈنگ کے لئے قطار میں لگا دیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top