• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم​

اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم

جبکے دونو کی روایات صحیح ہیں
ثنا پڑنےکا حکم ہے اور عمر رضی اللہ عنہ نے بلند آواز پڑھ کر بھی
تعلیم دی
جبکہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں اللھم باعد پڑتا ہوں جبکے اس کے پڑنے
کی کسی کو تعلیم نہیں دی
برائے مہربانی اس مسلے کو کھول کر بیان فرما دیں جزاک اللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,357
پوائنٹ
800
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم


اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم

جبکے دونو کی روایات صحیح ہیں
ثنا پڑنےکا حکم ہے اور عمر رضی اللہ عنہ نے بلند آواز پڑھ کر بھی
تعلیم دی
جبکہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں اللھم باعد پڑتا ہوں جبکے اس کے پڑنے
کی کسی کو تعلیم نہیں دی
برائے مہربانی اس مسلے کو کھول کر بیان فرما دیں جزاک اللہ
محترم! آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ ایک طرف تو آپ خود کہہ رہے کہ اللھم باعد ۔۔۔ اور سبحانک اللھم ۔۔۔ دونوں کی روایات صحیح ہیں۔
جب دونوں کی روایات صحیح ہیں تو پھر دونوں کو پڑھنا جائز ہے، کبھی اللهم باعد پڑھ لیا جائے، کبھی سبحانك اللهم
استفتاح کی ان دونوں دعاؤوں کے علاوہ مزید دعائیں بھی ثابت ہیں جو کتبِ حدیث، الکلم الطیب لابن تیمیہ، الاذکار للنووی اور حصن المسلم وغیرہ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
Top