• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المنجد

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
کتاب:
المنجد

مصنف:
لوئیس معلوف

مترجم:
مولانا عبدالحفیظ بلیاوی

تکمیل ونظرثانی:
قاری عبدالستار

تقدیم:
محمد اسحاق بھٹی

ناشر:
مکتبہ قدوسیہ

ٹائٹل:
تبصرہ:
عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی زبان میں نازل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔’’ المنجد‘‘ عربی اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔
ڈؤانلوڈ لنک
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
مندرجہ ذیل میں اسکا بک مارک ورژن تیار کیا ہے
Screenshot_2.jpg

بک مارکس کی وجہ سے اب سکرولنگ نہیں کرنا پڑے گی ، براہ راست حرف پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ صفحہ پر جاسکتے ہیں ۔
اگر کسی دوست کو ضرورت ہے تو اپلوڈ کردی جائے گی ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,158
پوائنٹ
412
مندرجہ ذیل میں اسکا بک مارک ورژن تیار کیا ہے
18624 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بک مارکس کی وجہ سے اب سکرولنگ نہیں کرنا پڑے گی ، براہ راست حرف پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ صفحہ پر جاسکتے ہیں ۔
اگر کسی دوست کو ضرورت ہے تو اپلوڈ کردی جائے گی ۔
جی بالکل کریں. اگر موبائل کے لۓ ہوگی تو بہت اچھا ہوگا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,589
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
مندرجہ ذیل میں اسکا بک مارک ورژن تیار کیا ہے
18624 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بک مارکس کی وجہ سے اب سکرولنگ نہیں کرنا پڑے گی ، براہ راست حرف پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ صفحہ پر جاسکتے ہیں ۔
اگر کسی دوست کو ضرورت ہے تو اپلوڈ کردی جائے گی ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
جو چیز مفت مل رہی ہو بندہ جوڑا تو مانگے...ابتسامہ!
ایک اردو سے عربی بھی ہے غالبا..
 
Top