کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,385
- پوائنٹ
- 995
اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہیے؟
ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایفجب صحابی رض نے نبیﷺ سے یہ پوچھا کہ جب فتنے کثرت سے ہوں تو میں کیا کروں تو نبیﷺ نے ان کے جواب میں یہ فرمایا ( لوگوں سے علیحدگی اختیار کرو اور اپنے گھر میں بیٹھ رہو ) تو کیا یہ وہ دور اور زمانہ ہے ؟
اور صحیح (بخاری ) کتاب الفتن کے باب جب خلیفہ نہ ہو میں ہے حدیث کا معنی یہ ہے :
نبیﷺ نے صحابہ رض کو فتنوں کے ظہور کے وقت اعتزال اور علیحدگی کا حکم دیتے ہوئے فرمایا : ( اور اگر تمہیں درخت کی جڑہیں کھانی پڑیں ) ہم اس حدیث کی وضاحت اور علماء کے اقوال معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟
ڈاؤنلوڈ یونیکوڈ