• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

almidrar Institute

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کوئی اہل علم حضرات ان کے منہج کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں ان کی کافی ویڈیو لیکچر ہیں اور موٹیویشنل ویڈیوز بھی ہیں اور یہ انکی بائیوگرافی ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کوئی اہل علم حضرات ان کے منہج کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں ان کی کافی ویڈیو لیکچر ہیں اور موٹیویشنل ویڈیوز بھی ہیں اور یہ انکی بائیوگرافی ہے
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انگریزی سمجھ نہیں آتی ، لیکن ٹیچرز میں قابل اعتماد اہل علم کے نام لکھے ہوئے ہیں ، مثلا شیخ خلیل الرحمن لکھوی صاحب ، شیخ عبد الرحمن ضیاء اور شیخ محمود الحسن وغیرہم ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مگر پرسنل میں کیوں، یہاں بتلادیں گے تو ہم بھی مستفید ہوں پائیں گے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کراچی میں کچھ ادارے قائم کیے گئے ہیں جو کچھ ایسے دیندار نوجوانوں نے قائم کیے ہیں جو باقاعدہ کسی مدرسے سے فارغ تو نہیں ہیں لیکن منھج سلیم اور دیندار ی اور دین کی نشر و اشاعت اس حلقے تک پہنچانا جو مسجد اور مدرسے تک نہیں آتے ان اداروں میں لائیو دین جو کہ نعمان ادریس شیخ صاحب نے قائم کیا ہے ، اذان کاشف نسیم دلکشا صاحب نے قائم کیا اور المدرار عاطف صاحب نے قائم کیا ہے اس کے علاوہ یوتھ کلب اسحاق صاحب نے
یہ لوگ ڈاکٹر بلال فلپس کی طرز پر مخصوص موضوعات پر ایک روزہ یا سہ روزہ کانفرنسز کرواتے ہیں جو کہ مختلف فائیو سٹار ہوٹلز میں منعقد کروائی جاتی ہیں اور شرکت کرنے پر چارجز بھی ہوتے ہیں اور اس میں زیادہ تر انگلش میڈیم کا سہارا لیا جاتا ہے اور باہر سے مستند سکالرز بلوائے جاتے ہیں جو تربیتی نشستیں منعقد کرواتے ہیں اور الحمدللہ اس کا میں نے ذاتی طور پر بہت فائدہ ہوتے ہوئے دیکھا ہے ایک نشست جس میں ڈاکٹر حماد لکھوی اور ڈاکٹر احمد دریویش صدر جامعہ اسلامیہ اسلام آباد نے بھی شرکت کی میں بھی بطور مہمان اس میں شریک ہوا تھا
عاطف صاحب کو اللہ تعالی نے بولنے کی صلاحیت سے نوازا ہے اور منھج بھی ہے اور باقاعدہ ایک ٹیم تیار کی ہوئی ہے جو اس طرح کے پروگرام منعقد کرواتی ہے خود بھی لیکچرز دیتے ہیں اور باہر سے بھی سکالرز بلواتے ہیں بس کچھ معاملات میں شدت پسندی ہے اور خود نمائی کا پہلو بہت زیادہ پایا جاتا ہے لیکن مجموعی طور پر خیر کا پہلو غالب ہے اور الحمدللہ کام کر رہے ہیں
ان کا نمبر درکار ہو گا تو وہ بھی دے دوں گا میرے ریفرینس سے رابطہ کر لیجیے گا بھرپور تعاون کریں گے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر محدث فورم کے اراکین کا ارادہ ہو گا تو سوالات تیار کر دیجے میں ان چاروں ساتھیوں سے اس کے جوابات لے لیتا ہوں کیونکہ مجھے اس میں خیر کے بہت سے پہلو نظر آ رہے ہیں دعوتی طور پر بالخصوص ایسی کفیت میں کہ یہ تمام علمائے کرام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور ان کی رہنمائی میں ہی دعوت دین کا فریضہ انجام دے رہے ہیں اور ان کے تعارف سے دیگر بہت سے ساتھیوں کو کام کرنے کی راہ مل سکتی ہے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ہمارے تایا جان مرحوم حافظ عبد اللہ حسین کے داماد ہیں۔ کراچی میں ہوتے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل لاہور میں ہمارے ہاں ’جامعہ رحمانیہ‘ میں رہ کر تعلیم بھی حاصل کی ہے۔
 
Top