• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Block Local Website without Any Software

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔آج میں بغیر کسی سافٹ وئیر کے کسی بھی لوکل ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ان شاءاللہ
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hostsاس پاتھ پر جائیں
یا رن میں یہی پاتھ لکھ کر انٹر پریس کریں اور اس فائل کو نوٹ پیڈ میں اوپن کریں۔
اب یہاں آخر میں لوکل ہوسٹ لکھا ہو گا۔
http://i53.tinypic.com/2d7bw9k.jpg
اس کے نیچے آپ جس ویب سائٹ کو بلاک کرنا چاہتے ہیں اس کا پاتھ کچھ اس طرح لکھیں۔
127.0.0.2www.Facebook.com
http://i51.tinypic.com/2l918vt.jpg
اور اسے سیو کر دیں۔لیں جی اب فیس بک آپ کے سسٹم میں نہیں اوپن ہو گی۔
اسی طرح آپ جس جس ویب سائٹ کو بھی بلاک کرنا چاہتے ہیں وہ بالترتیب لکھتے جائیں ایسے۔
127.0.0.3websitename
127.0.0.4websitename
امید ہے آپ کو یہ چھوٹی سی ٹپ پسند آئے گی ۔
دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک۔​
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم ارسلان بھائی
ماشاء اللہ یہ بہت ہی مفید ٹپ آپنے شئیر کی جزاک اللہ خیر
لیکن میں اپنے پاس موجود ایک ویب کو بند کرنا چاہ رہاہوں جو بند ہی نہیں ہورہی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم ارسلان بھائی
ماشاء اللہ یہ بہت ہی مفید ٹپ آپنے شئیر کی جزاک اللہ خیر
لیکن میں اپنے پاس موجود ایک ویب کو بند کرنا چاہ رہاہوں جو بند ہی نہیں ہورہی ہے۔
شکریہ بھائی

آپ نے شاید ویب سائٹ کا نام صحیح نہ لکھا ہو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بہت اچھی ٹپ ہے لیکن یہ صرف Internet explorer پر کام کرتی ہے باقی Browsers پر نہیں!!!!!
 
Top