• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hum KHUD ko kyon theek nahein kartae

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
Why don't we try to improve ourself and stop wasting time to improve others .Amal sae he Muasheray ko theek liya ja sakta hae.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
اپنی اصلاح بھی بہت ضروری ہے اور دوسرے کو اچھی بات بتانا اور بری بات سے روکنا بھی۔ دونوں ہی کی اپنی جگہ اہمیت ہے۔

یہ کہنا صحیح نہیں کہ ہمیں دوسروں کی صلاح میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے۔

کیونکہ یہ وقت کا ضیاع نہیں بلکہ اللہ کا حکم ہے، اگرچہ میں اس میں حکمت، موعظہ حسنہ کو لازما مد نظر رکھنا چاہئے۔

فرمانِ باری ہے:

﴿ وَالْعَصْرِ‌ ١ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ ٢ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ‌ ٣ ﴾ ۔۔۔ سورة العصر
زمانے کی قسم (1) بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے (2) سوائے ان لوگوں کے جو ايمان لائے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی (3)

گویا انسان اپنی اصلاح اور دوسروں کو حق اور صبر کی تلقین کیے بغیر خسارے سے باہر نہیں آسکتا۔
 

MisbahMalik

مبتدی
شمولیت
جون 13، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
I totally agree with all this .I want to remind myself and others that in our society today we want only others to improve and what we want to do we carry on with it. We have developed this habit which we need to improve by following the path which our Allah showed us. This can only be done if we try to understand The Holy Quran .lets start from our four walls of home.It will work like the explosion of atom bomb. Yes we must keep telling others and follow amar bill marooof and nahein anil munkar . [/ENG]
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جی بھائی! صرف دوسروں کو کہنا اور خود عمل نہ کرنا صحیح نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس سے سختی سے روکا ہے، فرمانِ باری ہے:

﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ٢ كَبُرَ‌ مَقْتًا عِندَ اللَّـهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الصف
اے ایمان والو! تم وه بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں (2) تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے (3)

بنی اسرائیل کے متعلق فرمایا:
﴿ أَتَأْمُرُ‌ونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ‌ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ٤٤ ﴾ ۔۔۔ سورة البقرة
کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟ (44)
 

MisbahMalik

مبتدی
شمولیت
جون 13، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
Jazakallah khair I really enjoy reading what you write ,you have great talents Mashallah Keep it up Iwill also try to put in Hadiths and ayat
 

MisbahMalik

مبتدی
شمولیت
جون 13، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
O Allah, forgive me all my sins, great and small, the first and the last, those that are apparent and those that ar
hidden [Muslim]This dua helps to keep us on straight path chosen by Allah for us . Please include this in daily dua routine
 
Top