• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

IDMرجسٹر چاہیے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی کیا موبائل سے ڈوان لوڈ کرنے کے لئے بھی آپ کے پاس کوئی اچھی ٹپ ہے؟
نہیں بھائی میں سادہ موبائل استعمال کرتا ہوں، پہلے میں نے کافی اچھے ملٹی میڈیا والے موبائل استعمال کیے ہیں، پہلے کافی معلومات تھی لیکن اب بھول گیا ہوں.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ اس پوسٹ پر نظر ڈالیے،
http://www.kitabosunnat.com/forum/کمپیوٹر،نیٹ-اور-موبائل-معلومات-212/ڈاونلوڈنگ-ٹپ-6784/

یہ چھوٹی سی ٹپ بہت زبردست ہے، میں اسی سے ڈاونلوڈ کرتا ہوں، کبھی کوئی ایرر نہیں آتی ہے.
بھائی میں گوگل کروم استعمال کرتا ہوں۔اگر IDM رجسٹر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
مجھے Internet Download Manager چاہیے جو رجسٹر اور فری ہو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لنک سے آپ Internet Download Manager v5.18 Build 8 ڈاؤنلوڈ کریں۔WinRar فائل کو ایکسٹریکٹ کرتے ہوئے حاصل ہونےوالے فولڈر کو اوپن کریں اور اس فائل پر idman518 ڈبل کلک کردیں۔
نیکسٹ نیکسٹ پر کلک کرتے ہوئے آخر میں فنش پہ کلک کردیں گے تو اس پر آپ سے رجسٹریشن مانگے گا۔اس رجسٹریشن باکس کو کینسل کرتے ہوئے ٹاسک بار میں سے IDM آپشن پہ رائٹ کلک کرتے ہوئے Exit پہ کلک کردیں۔
اسی فولڈر میں ایک فولڈر crack کے نام سے ہوگا۔اس فولڈر میں موجود تمام فائلیں کاپی کرتے ہوئے اس پاتھ پہ پیسٹ کردیں۔ C/Program File/Internet Download Manager
کاپی ہونے کے بعد اسی فولڈر میں یعنی (اس پاتھ پر C/Program File/Internet Download Manager) ایک فائل RegKey کے نام سے ہوگی اس پر ڈبل کلک کرتے ہوئے صبر کا مظاہرہ کریں۔اور پھر رجسٹریشن کی خوشخبری ملتے ہی کمپیوٹر خان کو ریسٹارٹ لگادیں۔
نوٹ:
اس بات کا اپنے سے بھی زیادہ دھیان رکھیں کہ کبھی غلطی سے بھی اس کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا۔جس دن اپ ڈیٹ بٹن پہ کلک کردیا تو پھر رجسٹریشن نئے سرے سے کروانی پڑے گی۔پھر آپ کہتے پھریں گے کہ
اگر IDM رجسٹر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
آپ کبھی اپ ڈیٹ نہ کریں رجسٹریشن کے کبھی ختم نہ ہونے کی گارنٹی میں دیتا ہوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شکریہ کلیم حیدر بھائی
Internet Download Manger تو رجسٹر ہو گیا ہے لیکن یوٹیوب کی ویڈیو جب ڈاونلوڈ کرتے ہیں تو ہر ویڈیو کا سائز1.69ایم بی شو ہوتا ہے۔
 
Top