محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
مجھے Internet Download Manager چاہیے جو رجسٹر اور فری ہو۔
مجھے Internet Download Manager چاہیے جو رجسٹر اور فری ہو۔
نہیں بھائی میں سادہ موبائل استعمال کرتا ہوں، پہلے میں نے کافی اچھے ملٹی میڈیا والے موبائل استعمال کیے ہیں، پہلے کافی معلومات تھی لیکن اب بھول گیا ہوں.جزاک اللہ خیرا
عامر بھائی کیا موبائل سے ڈوان لوڈ کرنے کے لئے بھی آپ کے پاس کوئی اچھی ٹپ ہے؟
بھائی میں گوگل کروم استعمال کرتا ہوں۔اگر IDM رجسٹر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ارسلان بھائی آپ اس پوسٹ پر نظر ڈالیے،
http://www.kitabosunnat.com/forum/کمپیوٹر،نیٹ-اور-موبائل-معلومات-212/ڈاونلوڈنگ-ٹپ-6784/
یہ چھوٹی سی ٹپ بہت زبردست ہے، میں اسی سے ڈاونلوڈ کرتا ہوں، کبھی کوئی ایرر نہیں آتی ہے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
مجھے Internet Download Manager چاہیے جو رجسٹر اور فری ہو۔
آپ کبھی اپ ڈیٹ نہ کریں رجسٹریشن کے کبھی ختم نہ ہونے کی گارنٹی میں دیتا ہوں۔نوٹ:
اس بات کا اپنے سے بھی زیادہ دھیان رکھیں کہ کبھی غلطی سے بھی اس کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا۔جس دن اپ ڈیٹ بٹن پہ کلک کردیا تو پھر رجسٹریشن نئے سرے سے کروانی پڑے گی۔پھر آپ کہتے پھریں گے کہ
اگر IDM رجسٹر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔