• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

IDMرجسٹر چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بہت شکریہ ناصر بھائی
Internet Download Manager رجسٹر ہو گیا ہے۔لیکن ویڈیو والا مسئلہ ابھی تک ہے۔یو ٹیوب کی ویڈیوز پر چاہے جتنی لمبی ہو 1.69 ایم بی لکھا آتا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
43
محمد ارسلان بھائی آئی ڈی ایم میں 1.6mb اسی وقت شو کرتا ہے جب کوئی ایڈ پلیے ہو رہا ہو۔۔آپ اپنی ویڈیو کو تھوڑا فارورڈ کرکے سائز دیکھیں۔۔اگر تب بھی وہی مسئلہ ہوتو بتائیےگا ان شاء اللہ اس کا حل بتاوں گا۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی آئی ڈی ایم میں 1.6mb اسی وقت شو کرتا ہے جب کوئی ایڈ پلیے ہو رہا ہو۔۔آپ اپنی ویڈیو کو تھوڑا فارورڈ کرکے سائز دیکھیں۔۔اگر تب بھی وہی مسئلہ ہوتو بتائیےگا ان شاء اللہ اس کا حل بتاوں گا۔۔
بہت شکریہ محمد عرفان بھائی

یہ مسئلہ Idm کو Update کرنے کے ساتھ ہی حل ہو گیا تھا۔الحمدللہ

پھر کبھی مسئلہ ہوا تو ضرور بتاؤں گا۔ان شاءاللہ
 
Top