• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

IDMفری رجسٹرڈ کروائیں ، ہمیشہ کے لیے

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ناظم شہزاد بھائی، میں نے گزشتہ رات کو آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیریل نمبرانٹر کیا تھا، اور اس وقت (شاید) رجسٹر ہو بھی گیا تھا، لیکن آج جب صبح کمپیوٹرآن کیا تو پھر میسج آیا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل"۔

اب اس کا کیا حل ہے ؟
دوبارہ کر کے دیکھیں میرے خیال میں شائد آپ نے کسی جگہ سیو کرنے میں غلطی ہے یا پھرہو سکتا ہے آپ کا کمپیوٹر ڈائرکٹ بند ہو گیا ہوپراپر شٹ ڈاؤن نہ ہوا ہو۔
ایک چیز اور
آپ رجسٹر کرنے کے بعد ہیلپ میں جا کرAbout IDMپر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا رجسٹر ہوا ہے یا نہیں
جہاں پہلے ٹرائل لکھا ہوا ہوتا ہے وہاں اب فُل لکھا ہوا ہوگا تو سمجھئے کہ رجسٹر ہو چکا ہے۔
بہرحال دوبارہ کرکے بتائیں
کوئی مسئلہ نہیں حل نکل آئے گا۔
ٹرائی اٹ اگین!
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
ناظم بھائی، آئی ڈی ایم کھل ہی نہیں رہا، بلکہ میسیج آتا ہے کہ "رجسٹرڈ ود فیک آئی سیریل، سیریل بلاکڈ، آئی ڈی ایم ایگزیسٹنگ"

اس کے ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ڈی اےپی کے ساتھ اگر کوئی ویڈیو یو ٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو کیا کیا جائے، کیونکہ کوئی آیکن بنا نظر نیہں آتا.
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
میں نے جب اس طریقے سے رجسٹر کیا تو جو ٹرائل پیرڈ کے ختم ہونے کا باکس آتا تھا وہ تو نہیں آرہا ہے پر اب یہ سافٹویئر کام بھی نہیں کررہا ہے ڈاؤں لوڈنگ گا۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ناظم بھائی، آئی ڈی ایم کھل ہی نہیں رہا، بلکہ میسیج آتا ہے کہ "رجسٹرڈ ود فیک آئی سیریل، سیریل بلاکڈ، آئی ڈی ایم ایگزیسٹنگ"

اس کے ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ڈی اےپی کے ساتھ اگر کوئی ویڈیو یو ٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو کیا کیا جائے، کیونکہ کوئی آیکن بنا نظر نیہں آتا.
راشد بھائی کیاپوسٹ میں دی گئی چند لائنوں کو ہوسٹ فائل میں پیسٹ کرنے کے بعد فائل سیو ہو گئی ہے؟
باقی اگر فیک سیریل کا میسج آتا ہے تو ساتھ یہ بھی آپشن ہو گی کہ یہاں درست سریل نمبر داخل کریں۔وہاں جا کر پوسٹ میں دیے گے سیریل نمبر میں سے کوئی ایک نمبر داخل کریں۔
اگر پھر بھی نہ ہو آئی ڈی ایم کو ان انسٹال کر دوبارہ انسٹال کریں۔ اور دوبارہ ٹرائی کر دیکھیں۔
میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہوا تھا۔
میں نے تو ایکسپائر آئی ڈی ایم کے ساتھ اسی طرح کیا تھا ۔وہ تو اپ ڈیٹ ہو گیا تھا۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
میں نے جب اس طریقے سے رجسٹر کیا تو جو ٹرائل پیرڈ کے ختم ہونے کا باکس آتا تھا وہ تو نہیں آرہا ہے پر اب یہ سافٹویئر کام بھی نہیں کررہا ہے ڈاؤں لوڈنگ گا۔
بشیر احمد بھائی آپ انٹر نیٹ کے کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی جان عموما فائر فوکس ہی یوز کرتا ہوں
آپ سٹارٹ ----پروگرام میں جا کر آئی ڈی ایم کو کھولیں
پھر آئی ڈی ایم کی مینیو بار میں سے ڈاؤن لوڈز پر کلک کریں۔
اس کےبعد آپشن پر آئیں
بعدازاں
جنرل میں سے نیچے اپنے براؤزر پر کلک کر کے اسے چیک کر دیں۔یعنی گڈ کانشان ختم نہیں ہونا چاہیے۔اگر پہلے سے آپ کا براؤزر نشان زدہ ہے تو ایک دفعہ ختم کر کےokپر کلک کریں اور دوبارہ پھر اس جگہ جا کرنشان زدہ کر کے okپرکلک کریں۔
اس کے بعد کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر کے دیکھیں۔
باقی آئی ڈی ایم کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ناظم بھائی، آئی ڈی ایم کھل ہی نہیں رہا، بلکہ میسیج آتا ہے کہ "رجسٹرڈ ود فیک آئی سیریل، سیریل بلاکڈ، آئی ڈی ایم ایگزیسٹنگ"

اس کے ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ڈی اےپی کے ساتھ اگر کوئی ویڈیو یو ٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو کیا کیا جائے، کیونکہ کوئی آیکن بنا نظر نیہں آتا.
کیا آپ نے کوڈ مکمل کاپی کر کے پیسٹ کیا تھا،کہیں کوئی الفاظ رہ تو نہیں گئے؟
 
Top