ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم،ناظم بھائی، پہلے وہی میسیج آیا تھا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل" ان انسٹال کر کہ دوبارہ انسٹال کیا تو بھی یہی میسیج آیا. آپ کے بتائے ہوئے طریقے کہ مطابق پراسس کیا تو اب چل گیا ہے. اب اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ کو بتاؤں گا.
جزا ک اللہ خیرا
جب آپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں گے تو اسی کے اندر سارا طریقہ موجود ہے. ورڈ فائل میں. وہ پڑھ لیں.السلام علیکم،
بھای وہ طریقہ ہم کو بھی بتایں.
میرے پاس ہوسٹ فائیل سیو نہیں ہورہی ہے.جب آپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں گے تو اسی کے اندر سارا طریقہ موجود ہے. ورڈ فائل میں. وہ پڑھ لیں.
السلام علیکم.ناظم بھائی بہتر بتا سکتے ہیں. میں خود ابھی مبتدی ہوں.
بھائی، Rashid Yaqoob Salafi! آپ کو اطلاع کردے تا ہوں، کہ اب آپ "مبتدی" نہیں بلکہ اب آپ "رکن" ہیں... جزاک اللہ خیراً .[/QUOTE نے کہا ہے:محترم بھائی، میں اس معاملے یعنی سافٹ ویئرز کی معلومات رکھنے کے حوالے سے مبتدی ہوں. باقی آپ کی اطلاع کا شکریہ.