• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

jarah mufassar or jarah mubhum ki pehchan kaise ho

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
57
assalam mu alaykum shaikh
1.mujhe ye janna hai ki jarah mufassar or jarah mubhum kim pehchan kaise hoti ... matlab hadeees ki ta sahee or ta zaeef me kin kin kalimat ko jarah mufassar kahenge or kin kin kalimat jarah mubhum ??
2.or kiya usool e hadees me ye mutayen hai ki agar kisi ravi par ... jarah mufassar ho to uske rad me seerf tadil mufassar qabool hogi tadil mubhum nahee ??
baraye meharbani tasfeeli or ba hawala jawab de ??
JAZAK ALLAH
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
assalam mu alaykum shaikh
1.mujhe ye janna hai ki jarah mufassar or jarah mubhum kim pehchan kaise hoti ... matlab hadeees ki ta sahee or ta zaeef me kin kin kalimat ko jarah mufassar kahenge or kin kin kalimat jarah mubhum ??
2.or kiya usool e hadees me ye mutayen hai ki agar kisi ravi par ... jarah mufassar ho to uske rad me seerf tadil mufassar qabool hogi tadil mubhum nahee ??
baraye meharbani tasfeeli or ba hawala jawab de ??
JAZAK ALLAH
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حدیث سے متعلق سوالات و جوابات کے اصول وضوابط
  • انگریزی زبان میں یا انگریزی رسم الخط میں سوال کرنے سے حتی الامکان اجتناب کریں بصورت دیگر جواب میں کافی تاخیر ہوسکتی ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جرح مفسر کا مطلب ہے کہ جرح کرنے والا جرح کا سبب بتائے ۔
مثلا یہ کہے کہ فلاں حافظہ میں کمزور ہے تو یہ جرح مفسرہے۔
اور جرح مبہم کا مطلب یہ ہے کہ کسی راوی کو غیر ثقہ کہا جائے لیکن اس کی وجہ نہ بتائی جائے کیونکہ فلاں راوی غیرثقہ ہے۔

اگرکسی راوی پر ایک امام نے مفسر جرح کی ہے اور دوسرے ایک امام نے مبہم توثیق کی ہے تو جرح مفسر کو مقدم کیا جائے گا۔
لیکن اگر جرح کرنے والے زیادہ ہوں اور توثیق کرنے والے زیادہ ہوں تو کئی چیزیں اور بھی دیکھیں جائیں گی ۔
مثلا متشددین اور معتدلین کو بھی دیکھیں گے وغیرہ وغیرہ۔
یہ بہت تفصیل طلب موضوع ہے چندسطروں میں نہیں وضاحت کی جاسکتی کی اصول حدیث کے جانکار کے پاس باقاعدہ بیٹھ کر یہ تفصیلات سمجھ لیں ۔
 
Top