• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi language

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الحمد للہ اس بار الله کی توفیق سے مختصر صحیح بخاری کا ہندی ترجمہ آپ سبھی بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہے، میں ہندوستان میں رہتا ہوں، اور یہاں دنیا کی ٢٠ فیصد آبادی ہے، اور سبھی بھائیوں کو ہندی زبان میں صحیح بخاری کا بہت شدت سے انتظار تھا، اور انٹرنیٹ پر یہ کتاب ابھی تک دستیاب نہیں تھی، اسی لئے میں نے یہ کام کرنے کا سوچا، اور الله کے فضل و کرم سے اس کتاب کو آج کے دن پورا کرنے میں کامیاب رہا،
اس کتاب کو مکمل کرنے کا سب سے بڑا مقصد یہی تھا کی ہندی زبان جاننے والے بھی اسلام سے روبرو ہو سکے. ان شاء الله اس کتاب سے کروڑوں لوگوں کو فایدہ ہوگا.
جزاک الله خیرا جناب
کیا بخاری کا ہندی میں یہ پہلا ترجمہ ہے ؟
اس سے پہلے ہندی زبان میں ترجمہ کسی نے نہیں کیا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک الله خیرا جناب
کیا بخاری کا ہندی میں یہ پہلا ترجمہ ہے ؟
اس سے پہلے ہندی زبان میں ترجمہ کسی نے نہیں کیا
نہیں نوید بھائی، ہندی ترجمہ تو پہلے کئی بار ہو چکا ہے، لیکن انٹرنیٹ پر کسی نے ابھی تک اس کتاب کو ای بک کی شکل میں نہیں رکھا تھا، ویسے ہندی ترجمہ کی کتاب مارکیٹ میں مل تو جاتی ہے لیکن وہ مکمل نہیں ہوتی، اس صحیح بخاری کو خریدتے وقت میں نے لاکھ کوشش کی تھی کہ مجھے مکمل صحیح بخاری کا ایڈیشن مل جائے لیکن افسوس اس وقت ہندی ترجمہ دستیاب نہیں تھا، اور سچ کہوں تو کتاب والے کو بھی صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور حدیث کی دیگر کتابوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہوتا ،
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نہیں نوید بھائی، ہندی ترجمہ تو پہلے کئی بار ہو چکا ہے، لیکن انٹرنیٹ پر کسی نے ابھی تک اس کتاب کو ای بک کی شکل میں نہیں رکھا تھا، ویسے ہندی ترجمہ کی کتاب مارکیٹ میں مل تو جاتی ہے لیکن وہ مکمل نہیں ہوتی، اس صحیح بخاری کو خریدتے وقت میں نے لاکھ کوشش کی تھی کہ مجھے مکمل صحیح بخاری کا ایڈیشن مل جائے لیکن افسوس اس وقت ہندی ترجمہ دستیاب نہیں تھا، اور سچ کہوں تو کتاب والے کو بھی صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور حدیث کی دیگر کتابوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہوتا ،
ویسے ہم ہندی جانتے تو ہیں لیکن اردو یا پھر انگلش میں ہی پڑھنے کو پسند کرتے ہیں اسلئے ہمیں اسکا علم نہیں تھا
اور آپ نے صحیح کہا کتاب بچنے والے کو اسکا پتا نہیں ہوتا اور ہوگا بھی کیسے اسکو تو بس بچنے سے مطلب ہے
الله آپکو اسکا اجر دے آمین
 
Top