• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi language

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi language: First time on Internate

मुख़्तसर सही बुखारी हिंदी भाषा में पहली बार

Pages : 1921
Total Size : 47.6
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Part 01 | Part 02
| Part 03

Right click on Download Links and click-
"Save Target as" OR "Save Link as"
We Are Muslims: Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi Language First Time on Net - मुख़्तसर सही बुखारी हिंदी भाषा में पहली बार - Hadith
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
الحمد للہ اس بار الله کی توفیق سے مختصر صحیح بخاری کا ہندی ترجمہ آپ سبھی بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہے، میں ہندوستان میں رہتا ہوں، اور یہاں دنیا کی ٢٠ فیصد آبادی ہے، اور سبھی بھائیوں کو ہندی زبان میں صحیح بخاری کا بہت شدت سے انتظار تھا، اور انٹرنیٹ پر یہ کتاب ابھی تک دستیاب نہیں تھی، اسی لئے میں نے یہ کام کرنے کا سوچا، اور الله کے فضل و کرم سے اس کتاب کو آج کے دن پورا کرنے میں کامیاب رہا،
اس کتاب کو مکمل کرنے کا سب سے بڑا مقصد یہی تھا کی ہندی زبان جاننے والے بھی اسلام سے روبرو ہو سکے. ان شاء الله اس کتاب سے کروڑوں لوگوں کو فایدہ ہوگا.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا کثیرا عامر بھائی۔۔۔ان شاءاللہ جب تک یہ کتاب نیٹ پر موجود رہے گی، آپ کے نامہ اعمال میں صدقہ جاریہ لکھا جاتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس خدمت دین کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں فوز و فلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان شاء الله شاکر بھائی میری اگلی کوشش مکمل صحیح بخاری کی تکمیل پر رہیگا، اس چھوٹی سی تین جلد کی کتاب کو بنانے میں مجھے آٹھ مہینے کا وقت لگا، کیونکی میں اکیلے ہی کام کرتا ہوں، میرے پاس کوئی ٹیم بھی نہیں ہے، اور مجھے ایک چھوٹے سے اسکینر جو کی میری آفس میں ہے اسی سے کام کرنا پڑتا ہے، اور وہ بھی میں کافی چھپ چھپ کے کام کرتا رہتا تھا، ورنہ اسکینر کا اتنا استعمال کوئی بھی کرنے نہیں دیتا تھا، الله
آپ لوگ تو ماشاء الله بہت بڑی ٹیم ورک سے کام لیتے ہے. الله آپ لوگوں کو کامیاب کریں. اور دعا کیجئے کی الله مجھے صحیح بخاری کا مکمل ایڈیشن تیار کرنے کی قوت دے. آمین.
 
Top