• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Multi Charger

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرے خیال میں یہ سیکشن ہونا چاہیے کیونکہ سب اسلامی بھائیوں کو بھی ایسی معلومات ہونی چاہیے۔
جی مبشر بھائی، ان معلومات کے حصول کے لئے دیگر فورمز موجود ہیں۔ ازراہ کرم جنرل سافٹ ویئرز کی شیئرنگ کے بجائے مفید اسلامی سافٹ ویئرز و اسلامی موبائل ایپلی کیشنز، وال پیپرز، اسلامک رنگ ٹونز، نماز و اذان وغیرہ سے متعلق سافٹ ویئرز ڈھونڈ کر شیئر کریں جو کہ عموماً دیگر فورمز پر نہیں ملتے۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم کسی بھی عام چیز کو اگر ہم صرف دنیاوی نظر سے دیکھیں گے تو وہ بلکل دنیاوی نظر آئے گی اور اگر اس میں خیر کا پہلو تلاش کریںگے تو وہ نکل آتا ہے اسی طرح اگر ہم اس ملٹی چارجر کو بس چارجر ہی سمجھیں تو پھر اسکا یہاں اشتہار لگانا واقعتا بہت غلط بھی ہے اور غیرضروری بھی اور اگر ہم اسکو یہ سمجھیں کہ اس طرح اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے کسی بھی چیز کو چارج کرنے والا مسئلہ کافی آسان ہوگا تو ہر وہ چیز جو دین و دنیا کا کوئی مسئلہ مسلمانوں کے لئے آسان کرے اسکا عام کرنا درست بات ہے
میرے خیال میں ارسلان بھائی نے اسی نیت سے یہاں یہ چیز شیئر کی ہے جزاک اللہ بھائی
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے میرے خیال میں اس طرح کی شئیرنگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میں مبشر بھائی اور منیر بھائی کی بات سے ٪١٠٠ متقق ہوں۔یہ تو علم میں اضافہ کرنے والی بات ہے۔ اگر اس نظر سے ہم دیکھنے تو بہت سی چیزیں اعتراز کرنے والی مل جائیں گی۔ میرا خیال ہے کہ ارسلان بھائی کو اس طرح کی شئیرنگ کرتے رہنا چاہئے تاکہ بہت سے بھائیوں کو فائدہ ہو اور اس معلومات کی خاطر وہ دوسرے فورمز پر نہ جائیں۔جہاں پر بہت سی غلط باتیں بھی ہوتی ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ارسلان بھائی کی ایک دوسری پوسٹ میں بھی یہی حال ہے. ارسلان
عامر بھائی! یہ تھریڈ میں ڈیلیٹ کروادیا ہے۔شکریہ انتظامیہ محدث فورم
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ارسلان بھائی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے میرے خیال میں اس طرح کی شئیرنگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میں مبشر بھائی اور منیر بھائی کی بات سے ٪١٠٠ متقق ہوں۔یہ تو علم میں اضافہ کرنے والی بات ہے۔ اگر اس نظر سے ہم دیکھنے تو بہت سی چیزیں اعتراز کرنے والی مل جائیں گی۔ میرا خیال ہے کہ ارسلان بھائی کو اس طرح کی شئیرنگ کرتے رہنا چاہئے تاکہ بہت سے بھائیوں کو فائدہ ہو اور اس معلومات کی خاطر وہ دوسرے فورمز پر نہ جائیں۔جہاں پر بہت سی غلط باتیں بھی ہوتی ہیں۔
شکریہ شاہد بھائی
عامر بھائی نے فورم کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بات کی تھی جو بالکل صحیح تھی۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

شکریہ شاہد بھائی
عامر بھائی نے فورم کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بات کی تھی جو بالکل صحیح تھی۔
بھائی در اصل میرا اعتراض یہی تھا کہ اس فورم کی سادگی کو بناے رکھا جائے.

ورنہ اس طرح کی پوسٹ سے فورم کے اصل مقصد غائب ہو جاتے ہے،
اگر ہم محدث فورم آپن کرے اور "تازہ ترین " والے بٹن کو دباتے ہے تو ہمارا یہی خیال ہوتا ہے کی آج کچھ نئی باتیں سیکھنے کو ملیگی. لیکن اگر مستقبل میں اس طرح کی پوسٹ بہت سے لوگ کرنے لگ جائے تو فورم ایک کھیل کود کے میدان سے کم نہ ہوگا.

اس فورم کی یہی سادگی ہم سب کو بہت اچھی لگتی ہے.، اگر اس طرح کی پوسٹ کو آزادی دے دی جائے تو آپ خود ہی سوچئے کی جب آپ تازہ ترین بٹن کو دباینگے اور آپکو دین کے موضوع کے ساتھ ساتھ ٤-٥ اسی قسم کے پوسٹ نظر آیینگے تو فورم کا اصل مقصد کچھ سمجھ نہ آےگا.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی در اصل میرا اعتراض یہی تھا کہ اس فورم کی سادگی کو بناے رکھا جائے.

ورنہ اس طرح کی پوسٹ سے فورم کے اصل مقصد غائب ہو جاتے ہے،
اگر ہم محدث فورم آپن کرے اور "تازہ ترین " والے بٹن کو دباتے ہے تو ہمارا یہی خیال ہوتا ہے کی آج کچھ نئی باتیں سیکھنے کو ملیگی. لیکن اگر مستقبل میں اس طرح کی پوسٹ بہت سے لوگ کرنے لگ جائے تو فورم ایک کھیل کود کے میدان سے کم نہ ہوگا.

اس فورم کی یہی سادگی ہم سب کو بہت اچھی لگتی ہے.، اگر اس طرح کی پوسٹ کو آزادی دے دی جائے تو آپ خود ہی سوچئے کی جب آپ تازہ ترین بٹن کو دباینگے اور آپکو دین کے موضوع کے ساتھ ساتھ ٤-٥ اسی قسم کے پوسٹ نظر آیینگے تو فورم کا اصل مقصد کچھ سمجھ نہ آےگا.
جی عامر بھائی،آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔
آپ آئندہ بھی ہماری اسی طرح اصلاح کرتے رہیئے گا۔ان شاءاللہ
 
Top