• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

plz upoad this book

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔جزاک اللہ بھائی ۔انشاءاللہ جلد ہی اس کتاب کو اپلوڈ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ منیب صاحب اگر آپ کو برا نہ لگے تو میری آپ سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ ایک تو جو بھی پوسٹ کریں یا جواب دیں تو سب سے پہلے السلام علیکم ورحمۃ اللہ یا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ضرور لکھا کریں اور دوسرا انگلش میں لکھنے کے بجائے اگر آپ پوری تحریر اردو میں لکھیں تو مناسب ہوگا۔
 

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
بھائی امیرحمزہ صاحب کی کتاب " ایران اور ترکی میں میں نے کیا دیکھا....؟ " اپلوڈ ہو سکتی ہے؟؟؟
 
Top