• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

RAHI BLOOD DONORS

شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا

اسلامک ریسرچ کونسل کے تحت ہم نے ایک پلیٹ فارم بنایا ہے جہاں سے ضرورت مند احباب خون کا عطیہ حاصل کر سکتے ہیں اور خون کا عطیہ بھی دے سکتے ہیں
اس کام میں ہماری مدد کریں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنایں
جو احباب خون کا عطیہ دینا چاہتے ہیں وہ اپنا نام‘ عمر‘ موبائل نمبر اور اپنا پتہ دیے گئے اشتہار پر موجود نمبر پر میسج کردیں
اپنے آپ کو بطور ڈونر ریجسٹر کروانے کے لیے اس لنک پر فارم فل کریں تاکہ آپ کی معلومات ہمارے پاس آسکیں
http://www.facebook.com/RahiBloodDonors/app_190322544333196?ref=ts
جزاک اللہ خیرا

Blood Flex Mail1.JPG
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
احمد بھائی،
اس میں لاہور وغیرہ کی قید تو نہیں ہے ؟
میں کراچی میں ہوں تو کیا بلڈ ڈونیٹ کر سکتا ہوں؟
فی الحال تو یہ کام تو صرف لاہور کے لیے ہے لیکن اگر کوئی کراچی کے لیے بلڈکی طلب کرے تو میں کو اطلاع کر دوں کا
اس لنک پر ریجیسٹرڈ ہو جائیں تاکہ آپ کا ڈیٹا ہمارے پاس آجائے

http://www.facebook.com/RahiBloodDonors/app_190322544333196?ref=ts
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
فی الحال تو یہ کام تو صرف لاہور کے لیے ہے لیکن اگر کوئی کراچی کے لیے بلڈکی طلب کرے تو میں کو اطلاع کر دوں کا
اس لنک پر ریجیسٹرڈ ہو جائیں تاکہ آپ کا ڈیٹا ہمارے پاس آجائے

http://www.facebook.com/RahiBloodDonors/app_190322544333196?ref=ts
میں نے رجسٹر کر لیا ہے۔
لیکن فارم میں ایک کمی محسوس ہوئی ہے کہ شہر یا علاقہ نہیں پوچھا جا رہا۔ اگر فی الحال یہ سروس کراچی کے لئے نہیں ہے تو بہتر ہے کہ شہر ضرور کنفرم کر لیا جائے تاکہ عین ضرورت کے موقع پر فقط اسی شہر میں موجود افراد کو کال کر کے ڈونیشن کی درخواست کی جا سکے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
احمد بھائی،
اس میں لاہور وغیرہ کی قید تو نہیں ہے ؟
میں کراچی میں ہوں تو کیا بلڈ ڈونیٹ کر سکتا ہوں؟

فی الحال تو یہ کام تو صرف لاہور کے لیے ہے لیکن اگر کوئی کراچی کے لیے بلڈکی طلب کرے تو میں کو اطلاع کر دوں کا
اس لنک پر ریجیسٹرڈ ہو جائیں تاکہ آپ کا ڈیٹا ہمارے پاس آجائے

http://www.facebook.com/RahiBloodDonors/app_190322544333196?ref=ts
شاکر بھائی! اول تو خون کا عطیہ لے کر محفوظ نہیں کیا جاتا، بلکہ خون کا عطیہ دینے کے خواہش مند حضرات کے کوائف اور معلومات اکٹھی کر لی جاتی ہیں اور اگر کسی کو کسی مخصوص بلڈ گروپ کی ضرورت پڑے تو اس گروپ والوں سے فوری رابطہ کر کے اس کا انتظام کیا جاتا ہے۔

میں نے احمد ہارون سے خاص طور پر کہا تھا کہ خون کا عطیہ دینے کے خواہش مند حضرات کا مکمل پتہ بھی ضرور حاصل کیا جائے تاکہ اگر کسی مخصوص ہسپتال میں خون کی ضرورت ہو تو پہلے اسی علاقے کے قریب ترین لوگوں سے رابطہ کیا جائے۔

میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سارا سلسلہ فون پر چلنا ہے جس کیلئے صرف لاہور کی پابندی نہیں ہے۔ اگر ہمیں کراچی شہر سے کچھ ڈونرز مل جائیں تو یہ سروس فوری طور پر کراچی کیلئے بھی شروع کی جا سکتی ہے۔

میں نے رجسٹر کر لیا ہے۔
لیکن فارم میں ایک کمی محسوس ہوئی ہے کہ شہر یا علاقہ نہیں پوچھا جا رہا۔ اگر فی الحال یہ سروس کراچی کے لئے نہیں ہے تو بہتر ہے کہ شہر ضرور کنفرم کر لیا جائے تاکہ عین ضرورت کے موقع پر فقط اسی شہر میں موجود افراد کو کال کر کے ڈونیشن کی درخواست کی جا سکے۔
بالکل متفق!
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
ِ
شاکر بھائی! اول تو خون کا عطیہ لے کر محفوظ نہیں کیا جاتا، بلکہ خون کا عطیہ دینے کے خواہش مند حضرات کے کوائف اور معلومات اکٹھی کر لی جاتی ہیں اور اگر کسی کو کسی مخصوص بلڈ گروپ کی ضرورت پڑے تو اس گروپ والوں سے فوری رابطہ کر کے اس کا انتظام کیا جاتا ہے۔

میں نے احمد ہارون سے خاص طور پر کہا تھا کہ خون کا عطیہ دینے کے خواہش مند حضرات کا مکمل پتہ بھی ضرور حاصل کیا جائے تاکہ اگر کسی مخصوص ہسپتال میں خون کی ضرورت ہو تو پہلے اسی علاقے کے قریب ترین لوگوں سے رابطہ کیا جائے۔

میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سارا سلسلہ فون پر چلنا ہے جس کیلئے صرف لاہور کی پابندی نہیں ہے۔ اگر ہمیں کراچی شہر سے کچھ ڈونرز مل جائیں تو یہ سروس فوری طور پر کراچی کیلئے بھی شروع کی جا سکتی ہے۔

بالکل متفق!
شاکر بھائی اور انس بھائی میں نے پتہ بھی ایڈ کرنے کا کہ دیا ہوا ہے انشاء اللہ بہت جلد ہو جائے گا

برادران سے التماس ہے کہ ہمارے کسی کام میں کمی ہو تو لازماً ہمیں بتائیں
جزاک اللہ خیراً
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ماشاءاللہ ایک نہایت ھی اھم کاوش ھے ۔اللہ کریم اس عمل

کو قبول کرےاور ہم سب کو اس میں شامل ہو کر خون کا

عطیہ دینے کی عملی توفیق دے۔

محدث فورم کے ذریعے اس سلسلے کو پورے پاکستان تک

پھیلایا جا سکتا ھے۔

ابتدائی طور پر وہ تمام حضرات جو خون کا عطیہ دینا چاہتے

ھیں ۔وہ اپنے مکمل کوائف بمعہ خون کا گروپ منتظم صاحب

کو لکھوا دیں۔ان کا تعلق کسی بھی جگہ سے ہو۔جب کسی

مریض کے لئے خون کی ضرورت ہو ۔تو اسکے لواحقین بلڈ بینک

کے انچارج سے رابطہ کر کے متعلقہ خون کے گروپ والے ڈونر سے

خون کے عطیہ کے لئے رابطہ کر سکتے ھیں۔

یہ ایک طرح کاعطیات خون کا گشتی سلسلہ ہوگا۔

اس میں نہ تو کسی طرح کے باقائدہ جگہ۔آلات یا مخفوظ کرنے

کے لیے مشینری کی ضرورت ھو گی۔

دوسری طرف مستقل بلڈ بینک کی صورت میں عطیہ خون کے

کیمپ لگا کر خون کے عطیات کو مقررہ درجہ حرارت پر ایک مقررہ

مدت تک محفوظ رکھا جا سکتاھے۔جو وقت ضرورت فورا ضرورت مند

کو دیا جا سکتا ہے۔اور اگر ان کے پاس ڈونر ہو تو اسکا خون لیکر

محفوظ کر کے کسی اور ضرورت مند کو دیا جا سکتا ھے۔
 
جزاکم اللہ خیرا!
ابھی ہمارا پروگرام پہلی صورت کی حد تک ہے کہ جو حضرات اس کارِ خیر میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ اپنا بلڈ گروپ اور دیگر معلومات فراہم کردیں، البتہ جن افراد کو خون کی ضرورت ہے وہ احمدہارون بھائی سے رابطہ کریں تو وہ اس گروپ کے ڈونر حضرات سے رابطہ کرکے انہیں ڈونرز مہیا کردیں گے۔ باقاعدہ بلڈ بینک وغیرہ قائم کرنے کا خیال فی الحال نہیں ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کاش میں اپنا خون دے پاتا، کیونکہ میرا بلڈ O positive ہے، اگر آپ کے شہر میں ہوتا تو ضرور دے دیتا.
اور سب سے زیادہ مجھے اسی بات کر ڈر رہتا ہے کہیں مجھے ضرورت نہ پڑ جائے، اللہ رحم کرے آمین
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
کاش میں اپنا خون دے پاتا، کیونکہ میرا بلڈ O positive ہے، اگر آپ کے شہر میں ہوتا تو ضرور دے دیتا.
اور سب سے زیادہ مجھے اسی بات کر ڈر رہتا ہے کہیں مجھے ضرورت نہ پڑ جائے، اللہ رحم کرے آمین
عامر بھائی بلڈ دینے سے کچھ نہیں ہوتا آپ بلڈ دیں اگر آپ کو بھی لگوانا پڑا تو وہ بھی ہم ہی لگوا دیں گے انشاءاللہ
 
Top