Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
بھائی مجھے بھی معلوم ہے کہ بلڈ دینے سے کچھ نہیں ہوتا، شاید آپ میری بات سمجھے نہیں، میں انڈیا میں رہتا ہوں، اس لئے میں آپ کے شہر میں نہیں آ سکتا، نہیں تو میں ضرور آ جاتا، ویسے بھی بلڈ دینے کے آٹھ گھنٹے کے اندر جسم واپس بلڈ ریکوری کر لیتا ہے،عامر بھائی بلڈ دینے سے کچھ نہیں ہوتا آپ بلڈ دیں اگر آپ کو بھی لگوانا پڑا تو وہ بھی ہم ہی لگوا دیں گے انشاءاللہ