• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

TEXT میں HIGHLIGHT

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

میں چاہتا ہوں کی انتظامیہ text پر highlight color کی سہولت مہیا کریں.
جیسے کی آپ میری یہ پوسٹ دیکھیں
We Are Muslims: Namaz e Janaza - نمازِ جنازہ - Online Books
جسکے ٹائٹل میں یلّو کلر کا HIGHLIGHT نظر آ رہا ہے،

اس سے بات سمجھنے اور دھیان لگانے میں آسانی ہوتی ہے.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ عامر بھائی، بہت اچھی تجویز ہے۔
میں نے ابھی عمیر بھائی سے بھی بات کی ہے۔ ان کا کہنا بھی یہی ہے کہ تکنیکی طور پر یہ کچھ مشکل کام نہیں ہونا چاہئے۔ وہ اس پر کام کر کے مطلع کر دیں گے ، ان شاء اللہ۔
میں نے بھی محسوس کیا تھا کہ بعض اوقات کسی خاص لفظ پر توجہ مبذول کروانے کے لئے لوگ بولڈ کر دیتے ہیں یا کلر تبدیل کر دیتے ہیں جبکہ یہ بیک گراؤنڈ ہائی لائٹ کا فیچر زیادہ بہتر طریقہ ہے (اگر اس کو جابجا استعمال نہ کرنا شروع کر دیا جائے تو)۔ بعض بھائی ہیڈنگ ون کو اکثر استعمال کیا کرتے تھے، ٹیکسٹ کو بڑا کرنے کے لئے۔ اگر بیک گراؤنڈ کلر کا بھی ایسا استعمال شروع ہو گیا تب تو مسئلہ ہوگا۔ ورنہ میری رائے میں بھی اس کو فوری امپلی منٹ کر لینا چاہئے۔

اتنی اچھی تجویز کے لئے ایک بار پھر شکریہ بھائی۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
عامر بھائی بہت اچھی تجویز ہے
فورم انتظامیا کی خدمت میں عرض ہے کہ جو بھی اچھی تجاویز مل رہی ہیں ان پہ عمل درآمد کو ممکن بنایا جائے
اس سے ان لوگوں کو بھی حوصلہ ملے گا جو ہمیشہ فورم کی بہتری کے لئے سوچتے اور تجاویز پیش کرتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
آپ کی تجویز پر highlight ٹیگ شامل کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے ایڈیٹر میں
بٹن پر کلک کر کے سیلیکٹیڈ ٹیکسٹ کو highlight کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا عمیر بھائی!
اگر اس كا رنگ زیادہ شوخ کی بجائے عامر بھائی کی بطور مثال دی گئی پکچر جیسا کچھ دھیما کر دیا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اگر اس كا رنگ زیادہ شوخ کی بجائے عامر بھائی کی بطور مثال دی گئی پکچر جیسا کچھ دھیما کر دیا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا۔
انس بھائی صحیح کہ رہے ہے. یہ تو original yellow کلر ہے. اگر اسے انڈے کی زردی کی طرح کر دیا جائے تو آنکھو کو ٹھنڈک محسوس ہوگی.
کیا ایسا کرنا ممکن ہے. َ؟؟
 
Top