• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

uc browser میں محدث فورم کا مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی
میں نے موبائل پر uc browser میں محدث فورم اوپن کیا۔اوپن ہو گیا،لاگ ان بھی ہو گیا،لیکن دائیں طرف سے کچھ الفاظ سکرین میں آجاتے ہیں،اور دوسری بات کہ اس براؤزر میں اقتباس کے ساتھ ریپلائی نہیں ہوتی۔

شاکر بھائی میں نے ایک فورم دیکھا ہے انہوں نے اپنے فورم کی ایک تھیم موبائل کے لیے ہی بنا رکھی ہے اور میں نے جب اوپن کیا تو بہت اچھے انداز میں فورم اوپن ہوا۔کیا ہم بھی محدث فورم کے لیے ایسی کوئی تھیم نہیں بنا سکتے؟
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
محمد ارسلان بھائی میں دو سال سے uc browser کی پروڈیکٹ کا آفیشلی کام کررہا ہوں اور اس وقت تک Uc browser میں (RTL‎=‎ right to left‎)‎ زبانوں کے ساتھ مسئلہ چلا آرہا ہے یہ محدث فورم کا نہیں Uc browser کا مسئلہ ہے آپ Uc browser کے جاوا ورژن سے عربی اردو فارسی زبانیں کچھ حد تک صحیح پڑھ سکتے ہیں باقی Uc browser کے symbian ورژن سے یہ ناممکن ہے اس لئے بہتر ہے کہ آپ opera mini کا استعمال کریں یا موبائل کا ڈیفالٹ براؤز استعمال کریں
جزاکم اللہ خیرا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بہائی نے بہت اچہی تجویز دی ہے.
شاکر بہائی اگر ایسا ہوجائے تو بہت اچہا ہوگا.
مینر بہائی نے بالکل ٹہیک کہا ہے یہ بروزر کا مسئلہ ہے محدث فارم کا نہیں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بہت اچھی تجویز ہے۔ موبائل کے لئے علیحدہ تھیم پہلی فرصت میں بناتے ہیں ان شاءاللہ۔
ان شاءاللہ
آگاہ بھی کیجیے گا۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
محمد ارسلان بھائی میں دو سال سے uc browser کی پروڈیکٹ کا آفیشلی کام کررہا ہوں اور اس وقت تک Uc browser میں (RTL‎=‎ right to left‎)‎ زبانوں کے ساتھ مسئلہ چلا آرہا ہے یہ محدث فورم کا نہیں Uc browser کا مسئلہ ہے آپ Uc browser کے جاوا ورژن سے عربی اردو فارسی زبانیں کچھ حد تک صحیح پڑھ سکتے ہیں باقی Uc browser کے symbian ورژن سے یہ ناممکن ہے اس لئے بہتر ہے کہ آپ opera mini کا استعمال کریں یا موبائل کا ڈیفالٹ براؤز استعمال کریں
جزاکم اللہ خیرا
کیا آپ ڈاؤن لوڈ لنک دے سکتے ہیں؟
ڈیفالٹ براؤزرslowہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بہائی نے بہت اچہی تجویز دی ہے.
شاکر بہائی اگر ایسا ہوجائے تو بہت اچہا ہوگا.
مینر بہائی نے بالکل ٹہیک کہا ہے یہ بروزر کا مسئلہ ہے محدث فارم کا نہیں.
بھائی
اچھی
اچھا
ٹھیک
جہاں آپ نے (ھ)لکھنا ہو وہاں (h) پریس کریں۔مثلا ٹھیک (thik)

اس تھریڈ کو بھی چیک کیجیے گا۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 
Top