Muneer_Panhwar
رکن
- شمولیت
- جون 23، 2011
- پیغامات
- 187
- ری ایکشن اسکور
- 977
- پوائنٹ
- 86
جی بھائی جان موبائل سے اسکو اوپن کریں
http://m.opera.com
http://m.opera.com
ہا ہا ارسلان بھائی آپ تو یہاں کے ٹیچر ہیں۔بھائی
اچھی
اچھا
ٹھیک
جہاں آپ نے (ھ)لکھنا ہو وہاں (h) پریس کریں۔مثلا ٹھیک (thik)
اس تھریڈ کو بھی چیک کیجیے گا۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
شکریہ طارق بھائی جانہا ہا ارسلان بھائی آپ تو یہاں کے ٹیچر ہیں۔
ذرا غلطی ہوئی کہ جھٹ سے پکڑ لیا۔
جزاک اللہ خیر محترم
اس لنک سے ڈاؤن لوڈ تو ہوا ہے لیکن فائل صحیح نہیں ہے۔جی بھائی جان موبائل سے اسکو اوپن کریں
http://m.opera.com
کیا error آتا ہے بھائی؟اس لنک سے ڈاؤن لوڈ تو ہوا ہے لیکن فائل صحیح نہیں ہے۔