• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Was Abu Haneefah a Tabi'ee? (Part 1) [Narrations of Abu Hanifah from Anas (radiallah anhu

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
wraiter :raza hassan

Was Abu Haneefah a Tabi'ee?



Was Imam Abu Haneefah a Tabi'ee? The Muhaqqiqeen (researchers) of Ahnaaf are also divided into two groups. Most of them consider him a Tabi'ee, and among them also, there are two sub-groups. Some consider him a Tabi'ee with regards to both Riwayat (Narrating) and Ruwiyat (Seeing), but most of them are those who consider him a tabi'ee with regards to ruwiyat (Seeing) only, and reject the riwayat (Narrating). Allamah Shibli Nu'maani is also of the view of Ruwiyat (Seeing) only, and he does not accept the view of Riwayat (Narrating).

Therefore he (Shibli Nu'maani) says:

"Some Hanafis (Such as: Abdur Raheem Limbada, "the chief innovator"), while exceeding in their claim of ruwiyat (seeing), have even claimed of Riwayat (Narrating), and the surprising thing is that Allamah Aynee, the Explainer of Hidayah, is also involved in this Mistake, but the truth is that, this claim does not reach to the level of authenticity. Whereas, Abul Muhaasin has gathered all those narrations in Uqood ul-Jamaan with their chains through which it was thought that Imam Sahab has heard from the Companions. Then he has researched them with the Principles of Hadeeth and has proven that they are not at all, proven."

[Seerat un-Nu'maan Pg 35]

The Truth:

But the truth is contrary to this claim also, and the correct researched position is that, Imam Abu Haneefah has neither gained the oppurtunity of narrating, nor seeing of any Sahabi (Companion).

Whatever, is usually presented to support the position of riwayat (Narrating) is already rejected by Shibli Nu'maani and we will also discuss that later, but those narrations that they present to prove the Ruwiyat (Seeing), are also dropped from the position of authenticity, rather in the light of Usool, they are non-existant and extinct, which were forged after the Khairul Quroon, which we will discuss also.

Even though the later Hanafi Scholars have laid many claims of the riwayat and ruwiyat of Imam Abu Hanifah from Sahaba, to the extent that some of them even claimed the meeting of Imam Abu Hanifah with 26 Companions [Tarikh al-Fiqh Pg 97]

But they all are mere basless claims, for the proof of which, the claimer has no evidence or proof.

So let's come and observe one by one, how far are these claims to the reality.

We will observe the claims of riwayat in this part, and then ruwiyat in the other part
for more:http://www.albisharah.com/
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
امام صاحب رضی اللہ عنہ کے روایت کے تعلق سے اختلاف ضرور ہے لیکن صحابی کی رویت پر جمہورعلماء کا اتفاق ہے ۔
اس موضوع پر اردو مجلس میں اچھی خاصی بحث ہوچکی ہے لیکن اس موضوع پر اب تک سب سے بہتر تحریر جولکھی گئی ہے وہ یہ ہے۔ بشیرصاحب ذرااس کا بھی مطالعہ کریں۔ شاید اس کے بعد ان کو اپنے اس مضمون میں ترمیم کرنی پڑے ۔
Imam Abu Hanifa ki Tabiat(امام ابوحنیفہ کی تابعیت)
ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ ہے کہ کتاب پر کرسر رکھ کرماؤز کے بائیں جانب کلک کریں پھر save as target پر کلک کریں ،کتاب ڈاؤن لوڈ ہونے لگے گی۔ والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی جان، مجھے لگتا ہے شاید آپ نے اللمحات از شیخ رئیس احمد نہیں پڑھی۔ اگر ایسا ہی ہے تو میری آپ سے درخواست ہے کہ یہ کتاب لازمی پڑھیں، اس کتاب کا لنک آپ کو اس فورم پر بھی مل جائے گا۔ اس کتاب کی دوسری جلد میں شیخ رئیس احمد ندوی نے کئی سو صفحے صرف اسی موضوع پر وقف کر دیے ہیں!
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
بھائی جان، مجھے لگتا ہے شاید آپ نے اللمحات از شیخ رئیس احمد نہیں پڑھی۔ اگر ایسا ہی ہے تو میری آپ سے درخواست ہے کہ یہ کتاب لازمی پڑھیں، اس کتاب کا لنک آپ کو اس فورم پر بھی مل جائے گا۔ اس کتاب کی دوسری جلد میں شیخ رئیس احمد ندوی نے کئی سو صفحے صرف اسی موضوع پر وقف کر دیے ہیں!
رضا بھائی نے بالکل بجا کہا ہے . شیخ رئیس ندوی رحمہ اللہ نے جس طرح استیعاب کے ساتھ اس موضوع پر بحث کی ہے شاید ہی کسی اور جگہ پر آپ کو اس موضوع پر ایسی مفصل بحث دیکھنے کو ملے. جزاہ اللہ خیرا ورحمہ وغفرلہ و ادخلہ جنت الفردوس
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اصولی طورپر بحث کا طریقہ یہ ہے کہ بشیر صاحب میری پیش کردہ کتاب کا مطالعہ کرتے اوراس کے بعد جوکچھ نکات ان کو لائق توجہ نظرآتے ان کو بیان کرتے ۔اوراپنی دلیل دیتے۔ جیساکہ میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیاہے اورکچھ باتیں نوٹ کی ہے وقت ملنے کے ساتھ ان کو پیش کردوں گا اورکوشش کروں گاکہ پوری کتاب پر بھی ایک تجزیہ لکھاجائے تاکہ دوسروں کوبھی پتہ چلے کہ اس کتاب کے مصنف نے کتنی بوالعجبیاں کی ہیں اورکیسے کیسے مضحکہ خیز دعوے اوراس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز دلائل پیش کئے ہیں۔ویسے کتاب کو سرسری طورپر دیکھنے سے اتنااندازہ ہوجاتاہے کہ یہ علامہ معلمی کی کتاب التنکیل کو اردو کے قالب میں چولابدل کر پیش کرنے کی کوشش ہے ۔ تمام ترمواد تقریباً80فیصدی وہیں سے اخذ کیاگیاہے۔ والسلام
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
پ کے اس سرسری جائزے کے نتیجے پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے کہ العیان یکذب البیان‘‘ یعنی دونوں کتابوں کا تقابلی جائزہ آپ کی اس بات کی تردید کرتا ہے. باقی آپ کے الفاظ بو العجبیاں اور مضحکہ خیز دلائل کی حقیقت تو آپ کا تجزیہ دیکھنے کے بعد ہی معلوم ہو گی ، اس وقت تک اپنے اس دعوی بلا دلیل کو اپنے کیسہ ہی میں رکھتے تو بہتر تھا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اصولی طورپر بحث کا طریقہ یہ ہے کہ بشیر صاحب میری پیش کردہ کتاب کا مطالعہ کرتے اوراس کے بعد جوکچھ نکات ان کو لائق توجہ نظرآتے ان کو بیان کرتے ۔اوراپنی دلیل دیتے۔ جیساکہ میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیاہے اورکچھ باتیں نوٹ کی ہے وقت ملنے کے ساتھ ان کو پیش کردوں گا اورکوشش کروں گاکہ پوری کتاب پر بھی ایک تجزیہ لکھاجائے تاکہ دوسروں کوبھی پتہ چلے کہ اس کتاب کے مصنف نے کتنی بوالعجبیاں کی ہیں اورکیسے کیسے مضحکہ خیز دعوے اوراس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز دلائل پیش کئے ہیں۔ویسے کتاب کو سرسری طورپر دیکھنے سے اتنااندازہ ہوجاتاہے کہ یہ علامہ معلمی کی کتاب التنکیل کو اردو کے قالب میں چولابدل کر پیش کرنے کی کوشش ہے ۔ تمام ترمواد تقریباً80فیصدی وہیں سے اخذ کیاگیاہے۔ والسلام
لا تحزن يا جمشيد انتظر !
تقي عثماني صاحب كي درس ترمذي كے رد میں مصروف هوں مقدمہ کا مفصل رد تقریبا دو صفحات پر مشتمل مکمل ہو گیا ہے والحمد للہ اور تقی صاحب کی اصل حقیقت کھول کر رکھ دی ہے اول فرصت میں اس كتاب كا جواب لكهوں گا ان شاالله مقدمہ میں تقی صاحب نے امام ابوحنیفہ کے تابعي ہونے کی جو بحث کی اس کا مفصل رد لکھا ہے ۔
جمشید صاحب پریشان نہ ہوں جب ادہر آئیں گے تو اصل حقیقت سامنے آ جائے گی ۔بس انتظار اور انتظار۔
 
Top