• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر
@محمد نعیم یونس
میرے ڈیسک ٹاپ Windows 7 install میں شاملہ انسٹال تھا، اور سال دو سال بلکل درست کام کرتا رہا، پھر سال بھر بعد ڈیسک ٹاپ دوبارہ آن کرنے پر بھی کال کر رہا تھا، کچھ دن بعد اس میں مسئلہ آگیا کہ سرچ کرنے کے لئے کسی بھی کتاب کو کلک کرنے پر شاملہ بند ہو جاتا۔
میں نے Windows دوبارہ انسٹال کی۔ اور اس بار Widows 7 Professional انسٹال کی۔
اس میں بھی وہی مسئلہ ِآیا،
میں نے مکتبہ شاملہ کا 3.64 version انسٹال کیا اس میں بھی یہی مسئلہ آ رہا ہے۔
ایک بار پھر عرض ہے کہ جیسے ہی سرچ کے لئے کسی کتاب کو کلک کرو شاملہ بند ہو جاتا ہے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
شاملہ پر رائٹ کلک کرکے رن ایز ایڈمنسٹریٹر کرکے چلائیں ، پھر بتائیں کیا ہوا؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں، مجھے اس خرابی کو درست کرنے کا علم نہیں.
اُمید ہے کہ محترم مظاہر بھائی اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے. ان شاء اللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم ابن داؤد اینٹی وائرس سے اسکین کرائیں کمپیوٹر پھر چیک کریں! ہو سکتا ہے کسی اور ڈرائیو (ہارڈ ڈسک پارٹیشن) میں وائرس ہو۔
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن داؤد اینٹی وائرس سے اسکین کرائیں کمپیوٹر پھر چیک کریں! ہو سکتا ہے کسی اور ڈرائیو (ہارڈ ڈسک پارٹیشن) میں وائرس ہو۔
وائرس تو کوئی نہیں نکلا، کیوں کہ میں نے ہارڈ ڈسک کے تمام سیکشن فارمیٹ کر دیئے تھے!
 
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@ابن داود بھائی ، یہ اینٹی وائرس کی کارستانی لگ رہی ہے ، شاید کوئی فائل وہ ڈیلیٹ کردیتا ہے جسکی وجہ سے ڈیٹا بیس کام نہیں کررہا ۔
آپ پہلے والا ان انسٹال کردیں ۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں ۔
http://d.shamela.ws/downloads/shamela3.64.rar
پہلی دفعہ لازمی رن ایز ایڈمنسٹریٹر کرکے سٹارٹ کریں ۔
اینٹی وائرس اس کاروائی کے دران بند رکھیں ۔ کوئی وائرس نہیں ہے اس میں پھر بھی احتیاط کے طور پر بند رکھیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابن داود بھائی ، یہ اینٹی وائرس کی کارستانی لگ رہی ہے ، شاید کوئی فائل وہ ڈیلیٹ کردیتا ہے جسکی وجہ سے ڈیٹا بیس کام نہیں کررہا ۔
آپ پہلے والا ان انسٹال کردیں ۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں ۔
http://d.shamela.ws/downloads/shamela3.64.rar
پہلی دفعہ لازمی رن ایز ایڈمنسٹریٹر کرکے سٹارٹ کریں ۔
اینٹی وائرس اس کاروائی کے دران بند رکھیں ۔ کوئی وائرس نہیں ہے اس میں پھر بھی احتیاط کے طور پر بند رکھیں ۔
جوں کا تو ہی ہے!
Fixing Shamela Windows 7 Problem by updating / Updating to version
اپ ڈیٹ نہیں مل رہا! کہاں سے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔

میں ایک کوشش کرتا ہوں کہ Wndows 7 ultimate دوبارہ انسٹال کرتا ہوں، اور بغیر کچھ انسٹال کئے سب سے پہلے شاملہ انسٹال کرتا ہوں!
Winrar انسٹال کرنا ہو گا شاملہ انسٹال کرنے سے قبل۔
پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہوا تو پھر معلوم ہو گا کہ Windows میں ہی کوئی مسئلہ ہے۔
 
Top