رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ. سورۃ البقرۃ (250)
اے ہمارے رب: ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔
اے ہمارے رب: ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔
اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو دین کی سمجھ دے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے

Reactions: ابن خلیل