الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ.سورۃ البقرۃ (250)
اے ہمارے رب: ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔
تو راء کے احوال تفخیم زیادہ ہیں بنسبت احوال ترقیق کے ، اسلئے احوال تفخیم کی اکثریت کے پیش نظر ظہر لسان کو بیان کیا اور طرف کے بیان کو حذف کردیا ۔
(مستفاد از درس حضرت الاستاد قاری محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم العالیہ)
اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو دین کی سمجھ دے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے

Reactions: ابن خلیل