-
M
Muhammad Ayaz عبد الرحمن فيض اللہ سلفی Muhammad Ayaz wrote on عبد الرحمن فيض اللہ سلفی's profile.
اسلام و علیکم جناب ایک سوال ہے اگر جواب دے کر مشکل آسان فرما دیں
کیا قران پاک کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہے؟
کیا قران پاک کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہے؟
جمہور اہلِ علم (جن میں امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل بھی ہیں)کے نزدیک جائز نہیں ۔