• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عاصم حفیظ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    پیغام ٹی وی اب انٹرنیٹ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے

    پیغام ٹی وی کی ویب سائٹ پر براہ راست نشریات شروع کر دی گئی ہیں اب انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے صارفین Paigham.tv پر لائیو سٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں
  2. م

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  3. م

    السلام علیکم حافظ عبدالمنان بھائی میرا موبائل نمبر 03217165256 ہے فیس بک پر...

    السلام علیکم حافظ عبدالمنان بھائی میرا موبائل نمبر 03217165256 ہے فیس بک پر mah_skp@hotmail.com آئی ڈی ہے سکائب پر masimhafeez لاگ ان نام ہے
  4. م

    پیغام ٹی وی نے نشریات کا آغاز کر دیا

    الحمداللہ پیغام ٹی وی نے آزمائشی نشریات کا آغار کر دیا ہے ۔ اس دینی چینل کو آپ مندرجہ ذیل فریکونسی پر دیکھ سکتے ہیں ۔ چینل کو ملک بھر میں کیبل نیٹ ورک پر آن کرانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دعا کریں اللہ تعالی ہمیں نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے : برائے رابطہ: 03217165256 03214222744...
  5. م

    سید کی غیر سید سے شادی ؟؟

    السلام علیکم ! مجھے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا سید لڑکی کی کسی غیر سید سے شادی ہو سکتی ہے ؟ حقیقت یہی ہے کہ اسلام میں اس قسم کی تفریق کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور میں نے بھی اسی بنیاد پر اس کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اس سوال کا جواب علمائے کرام اور دینی علم رکھنے...
  6. م

    مدارس میں میڈیا کی تعلیم: وقت کی ضرورت

    اس مضمون کو پسند کرنے اور اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ۔ میں تو کافی عرصے سے دینی حلقے کے لئے میڈیا کی اہمیت کے حوالے سے مضامین لکھ رہا ہوں۔ کوشش تو یہی ہے کہ ہمارا یہ مخلص اور رضاکارانہ طور پر دین کی تبلیغ میں مگن طبقہ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے اس طرف بھی توجہ دے واقعی ایسا ہے کہ...
  7. م

    مدارس میں میڈیا کی تعلیم: وقت کی ضرورت

    6 آج کے ترقی یافتہ دور میں میڈیا کی اہمیت مسلم ہے ۔ مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ نے ٹیکنالوجی کے سہارے اس وسیع و عریض کرہ ارض کو ایک گلوبل ویلج میں بدل کے رکھ دیا ہے ۔ میڈیا نے انسان کو ہر ہر لمحے باخبر رکھنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے ۔ آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ معلومات کی قلت نہیں بلکہ بے...
  8. م

    امریکہ :: خون کا تاجر

    دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ابتدائی تاریخ سیاہ فام افریقی اور مقامی باشندوں کے خون سے لکھی گئی ۔۔۔ڈیڑھ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں بہنے والے زیادہ تر خون کا ذمہ دار امریکہ ہی ہے۔۔۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ایسا ہو کہ جہاں امریکی خونریزی کی...
  9. م

    امریکی دوستی ! تباہی کا زینہ

    مختلف ممالک کے حکمرانوں کے ساتھ گہری دوستی اور مفادات کے حصول کے بعد انہیں یکسر نظرانداز کر دینے کے طرز عمل نے دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ امریکہ کے چہیتے حکمرانوں کی عوامی مقبولیت میں جیسے ہی ذرا سی بھی کمی ہوتی ہے تو واشنگٹن میں بیٹھے...
  10. م

    علماءاتنے مطعون کیوں؟؟

    اسلام مخالف اور دین بیزار قوتوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ علماء کی معمولی سے معمولی غلطیوں کو اچھال کر عوام کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ اس طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی گفتگو کا آغاز عالم اسلام کی زبوں حالی ، دنیا میں اسلام کی حالت زار، مسلمانوں پر گیر ملکی تسلط غرض جیسی...
  11. م

    امریکی برانڈ ”دہشت گرد“

    نیویارک میں مبینہ بم دھماکے کی ناکام کوشش کرنیوالے فیصل شہزاد کی پراسرار کہانی نے عالمی میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ امریکی ذرای¿ع ابلاغ اس دوڑ میں سب سے آگے نظر آتے ہیں اور اس کی پاکستانی شناخت کو خوب خوب پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ہیلری کلنٹن سمیت کئی اعلی ترین امریکی...
  12. م

    پاکستانی معاشرے پر بھارتی میڈیا کے اثرات:

    پاکستانی معاشرے پر بھارتی میڈیا کے اثرات محمدعاصم حفیظ ٹیکنالوجی کی ترقی نے میڈیا کو عالمی سیاست میں اہم ترین مقام پر فائز کر دیا ہے۔ بڑی طاقتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے فوجی ، سیاسی یا اقتصادی طاقت کی بجائے میڈیا کو استعمال کرتی ہیں۔ مغربی ممالک کا خیال ہے کہ سوویت یونین کے ٹوٹنے میں...
  13. م

    عالمی مالیاتی ادارے اور بنکوں کا منافع

    تیزرفتار صنعتی ترقی کے باعث دنیا بھر میں عالمی مالیاتی اداروں کا کردار دن بدن اہم ہوتا جا رہا ہے۔ امیر ممالک کے زیر اثر کام کرنیوالے یہ ادارے قرضوں اور سرمایہ کاری کی صورت میں غیریب ممالک کی معیشتوں پر اثر انداز ہو رہےہیں۔عالمی مالیاتی ادارے اور امیر ممالک امداد کے نام پر بھاری شرح سود پر قرضے...
  14. م

    عالمی بیروزگاری

    کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی نوجوان نسل کی بھرپور شرکت کے بغیرممکن نہیں اورنوجوان ہنرمند افراد ہی قوموں کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم اگر ہنر مند افراد کو روزگار کے بہتر مواقع نہ ملیں تو معاشرے میں بے چینی جنم لیتی ہے اور جرائم کی شرع میں بھی اضافہ ہونے لگتا ہے۔ بیروزگاری آج کے...
Top