ویسے تو ہم بڑے دانشور ہیں لیکن فورم پر آتے ہی بلکل سیدھے(ہوا ٹائٹ) ہوجاتی ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے علماء شیوخ و محققین کی عمر میں برکت عطاء فرمائے۔
بڑی خواہش ہوتی ہے کہ @خضر حیات و دیگر شیوخ و محققین کی طرح لکھاری(مضمون نگار) بن جائیں۔
ان حضرات سے گزارش ہے کہ چند بیسک معجون(نسخہ خاص)...